Hassan Aziz Hashmi

Hassan Aziz Hashmi Assalam O Alikum! IAm Hassan Aziz Hashmi. From Lahore.

اچھا گمان عمدہ عبادت ہے۔
24/03/2025

اچھا گمان عمدہ عبادت ہے۔

12/03/2025

اور انسان کو وہی ملتا ہے جس کی وہ کوشش کرتا ہے💥     ゚viralシfypシ゚viralシalシ
12/03/2025

اور انسان کو وہی ملتا ہے جس کی وہ کوشش کرتا ہے💥

゚viralシfypシ゚viralシalシ

31/01/2025
31/01/2025

سورة الکہف آیت 109 - قرآن کا عظیم پیغام 🌟

کہہ دو، اگر سمندر میرے رب کی باتوں کو لکھنے کے لیے سیاہی بن جائے تو وہ ختم ہو جائے گا، اس سے پہلے کہ میرے رب کی باتیں ختم ہوں، چاہے ہم اتنا ہی اور لے آئیں۔" (سورة الکہف: 109)
قرآن کے اس خوبصورت پیغام کو سمجھیں اور اپنے ایمان کو مضبوط کریں۔

13/01/2025

اللہ کی قدرت کا مظاہرہ ہم اس وقت دیکھتے ہیں جب بڑے طاقتور قومیں اور حکومتیں ظلم و زیادتی کے ساتھ اپنی طاقت کا غلط استعمال کرتی ہیں، جیسے اسرائیل فلسطین کے معصوم عوام پر ظلم ڈھا رہا ہے اور امریکہ اس کی حمایت کر رہا ہے۔ مگر تاریخ گواہ ہے کہ ظلم کبھی دیرپا نہیں رہتا۔ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے اور جب وقت آتا ہے تو وہ ظالموں کو اس انداز میں پکڑتا ہے کہ ان کے پاس بچنے کی کوئی راہ نہیں رہتی۔

یہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ انصاف آخرکار اللہ کے ہاتھ میں ہے، اور مظلوموں کی دعائیں کبھی رائیگاں نہیں جاتیں۔⚫

ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کہتے ہے "کچھ لوگ اپنے مخالفین کے جواب دینے میں ہی زندگی گزار دیتے ہیں ...... جب  کہ میں اپنے مخالف...
08/10/2024

ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کہتے ہے "کچھ لوگ اپنے مخالفین کے جواب دینے میں ہی زندگی گزار دیتے ہیں ...... جب کہ میں اپنے مخالفین کو سنتا ہی نہیں..... میرے پاس الجھنے کے لیے ٹائم ہی نہیں.... ان سے الجھ جاؤں تو دعوت کا کام کیسے کروں....... کوئی زیادہ مسئلہ ہو تو ٹیم سے کہتا ہوں تحقیقات کر کے بتائیں اگر غلطی ہو تو درست کر لیتا ہوں.....
ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ
ڈاکٹر ذاکر نائیک خود کہتے ہیں کہ میں بھی انسان ہوں مجسے بھی غلطی ہو سکتی ہے❤️

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hassan Aziz Hashmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share