Ptv sports news

Ptv sports news It's a sports channel in which you get All information about sports

Pakistan is unlikely to boycott the T20 World Cup. PCB Chairman Mohsin Naqvi said the final decision on Pakistan’s parti...
24/01/2026

Pakistan is unlikely to boycott the T20 World Cup. PCB Chairman Mohsin Naqvi said the final decision on Pakistan’s participation will be made by PM Shehbaz Sharif upon his return to Pakistan. 👀🇵🇰

پاکستان کو سیریز جیتنے کے لیے 12 اوورز میں 161 رنز کا ٹارگٹ دے دیا گیا 😎
11/01/2026

پاکستان کو سیریز جیتنے کے لیے 12 اوورز میں 161 رنز کا ٹارگٹ دے دیا گیا 😎

وسیم جونیئر نے 2 چکوں کے بعد وکٹ لے لی شانکا نے صرف 8 گیندوں پر 34 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے 😲😲
11/01/2026

وسیم جونیئر نے 2 چکوں کے بعد وکٹ لے لی شانکا نے صرف 8 گیندوں پر 34 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے 😲😲

شاناکا نے کام بہت خراب کیا 🔥
11/01/2026

شاناکا نے کام بہت خراب کیا 🔥

دوستوں کیا حال ہے 😥😥
11/01/2026

دوستوں کیا حال ہے 😥😥

🚨پی ایس ایل کا آٹھواں ٹیم سیالکوٹ🚨 ماشاءاللہ زبردست حیدراباد اور سیالکوٹ کو منتخب کر لیا گیا ہے پی ایس ایل کی دو نئی ٹیم...
08/01/2026

🚨پی ایس ایل کا آٹھواں ٹیم سیالکوٹ🚨 ماشاءاللہ زبردست حیدراباد اور سیالکوٹ کو منتخب کر لیا گیا ہے پی ایس ایل کی دو نئی ٹیمیں شامل ہو گئی ہیں🥳🥳

🚨خواتین و حضرات، PSL کی دو نئی ٹیموں کو خوش آمدید کہتے ہیں🚨حیدرآباد - ایف کے ایس کے ذریعہ 175 کروڑ کے لئے۔_سیالکوٹ - او ...
08/01/2026

🚨خواتین و حضرات، PSL کی دو نئی ٹیموں کو خوش آمدید کہتے ہیں🚨

حیدرآباد - ایف کے ایس کے ذریعہ 175 کروڑ کے لئے۔_

سیالکوٹ - او زیڈ ڈویلپرز کے ذریعہ 185 کروڑ کے لئے۔

آغا جی واحِد کپتان بن گئے جِنھوں نے نئے سال کا تُحفہ قُوم کو ٹی ٹوئینٹی مِیچ کی شاندار جیت سے دیا٬ ❤️‍🔥🤌🏻🤯
07/01/2026

آغا جی واحِد کپتان بن گئے جِنھوں نے نئے سال کا تُحفہ قُوم کو ٹی ٹوئینٹی مِیچ کی شاندار جیت سے دیا٬ ❤️‍🔥🤌🏻🤯

🚨𝙋𝘼𝙆𝙄𝙎𝙏𝘼𝙉 𝙎𝙏𝘼𝙉𝘿𝙎 𝙒𝙄𝙏𝙃 𝘽𝘼𝙉𝙂𝙇𝘼𝘿𝙀𝙎𝙃 پی سی بی نے بنگلہ دیش کو ورلڈ کپ کے لیے بھارت کا سفر نہ کرنے کے فیصلے پر مکمل تعاون کی ...
07/01/2026

🚨𝙋𝘼𝙆𝙄𝙎𝙏𝘼𝙉 𝙎𝙏𝘼𝙉𝘿𝙎 𝙒𝙄𝙏𝙃 𝘽𝘼𝙉𝙂𝙇𝘼𝘿𝙀𝙎𝙃

پی سی بی نے بنگلہ دیش کو ورلڈ کپ کے لیے بھارت کا سفر نہ کرنے کے فیصلے پر مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔

بنگلہ دیش کی حمایت کے لیے پاکستان آئی سی سی سے بھی بات کرے گا۔ (سلیم خالق)

کپتان سلمان علی آعا صاحب آج تھوڑا اچھا کھیلا ہے 👏👏
07/01/2026

کپتان سلمان علی آعا صاحب آج تھوڑا اچھا کھیلا ہے 👏👏

ایک مکمل پرفارمنس کے باعث پاکستان نے پہلے T20I میں سری لنکا کو ہرا دیا۔
07/01/2026

ایک مکمل پرفارمنس کے باعث پاکستان نے پہلے T20I میں سری لنکا کو ہرا دیا۔

Sahibzada Farhan you beauty! Brings up his 29th T20 fifty. He is back in form! 💚🇵🇰🔥
02/01/2026

Sahibzada Farhan you beauty! Brings up his 29th T20 fifty. He is back in form! 💚🇵🇰🔥

Address

Lahore
00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ptv sports news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share