14/06/2026
سکیورٹی فورسز کا خیبر پختونخواہ، میران شاہ، شمالی وزیرستان میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن فتنہ الہندوستان کے 21 خوارجی جہنم واصل۔ وطن کے بیٹے اپنی دھرتی کے امن اور اس وطن کو اس خوارجی ناسور سے پاک کرنے کے لیے دن رات آپریشنز میں مصروف عمل ہیں۔ اپنی فورسز کو دعاوں میں یاد رکھیں! پاکستان پائندہ باد🇵🇰