Mjb

Mjb Mjb is my page' every one has send and share decent posts on this page.Please like comment and share.

Big thanks to Waseem Yasinfor all of your support! Congrats for being top fans on a streak 🔥!
03/05/2026

Big thanks to Waseem Yasin

for all of your support! Congrats for being top fans on a streak 🔥!

01/05/2026

*یہ کوئی عام گرمی نہیں ہے*
🔵 جو ہم اس وقت محسوس کر رہے ہیں وہ عام گرمی نہیں ہے، یہ دراصل ‘ایل نینو’ کے خطرے کی آمد ہے، جو خاموشی سے جانیں لے سکتا ہے اور ہمیں اپنے پیاروں سے جدا کر سکتا ہے، جیسے جیسے مئی قریب آئے گا، یہ صورتحال مزید سنگین ہو جائے گی۔
⚪ ایل نینو کیا ہے؟
سادہ الفاظ میں، بحرالکاہل (Pacific Ocean) کا پانی غیر معمولی طور پر گرم ہو جاتا ہے۔ اس سے دنیا بھر میں ہوا کے نظام میں تبدیلی آتی ہے، جنوب مغربی مانسون، جو ہمیں مئی میں بارش دیتا ہے، اس بار تاخیر کا شکار ہو سکتا ہے یا کمزور پڑ سکتا ہے،
اس کا مطلب ہے کہ جب بارش ہونی چاہیے، اس وقت شدید گرمی پڑے گی۔
🏠🔥 یہ صورتحال نہایت خطرناک ہے، یہاں تک کہ صحت مند افراد بھی ہیٹ اسٹروک (Heat Stroke) کی وجہ سے جان سے جا سکتے ہیں، اس لیے اپنی حفاظت کے لیے فوراً یہ اقدامات کریں:
🔴 پیاس لگنے کا انتظار نہ کریں یہ خطرناک ہے،
پیاس لگنا اس بات کی علامت ہے کہ جسم پہلے ہی پانی کی کمی (Dehydration) کا شکار ہو چکا ہے۔
🔵 ہر گھنٹے پانی پئیں۔
🔴 بچوں اور بزرگوں کو بھی باقاعدگی سے پانی پلائیں۔
⚪ ہمیشہ اپنے پاس پانی کی بوتل رکھیں۔
☀️🚫 سب سے خطرناک وقت: صبح 11 بجے سے دوپہر 3 بجے تک ہے، اس وقت سورج کی شعاعیں براہِ راست جسم پر پڑتی ہیں۔
ممکن ہو تو گھر کے اندر رہیں۔
اسکول کے کھیلوں یا سرگرمیوں کے بارے میں سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں۔
آپ کے بچے کی جان کسی بھی تمغے سے زیادہ قیمتی ہے۔
👕 کالے کپڑوں سے پرہیز کریں،
یہ زیادہ گرمی جذب کرتے ہیں۔
ہلکے رنگ کے سوتی کپڑے پہنیں، جیسے سفید یا گلابی، کریم وغیرہ ۔
⚠️ ہیٹ اسٹروک کی علامات:
🔵 شدید سر درد-
⚫ بے ہوشی-
⚪ قے آنا-
🔴 خشک جلد (پسینہ نہ آنا)-
اگر یہ علامات ظاہر ہوں تو فوراً:
مریض کو سایہ دار جگہ پر لے جائیں،گیلے کپڑے سے جسم ٹھنڈا کریں،اور فوراً اسپتال لے جائیں۔
🐾 جانوروں کوبھی نہ بھولیں،
صرف اپنے پالتو جانوروں ہی نہیں، بلکہ گلی کے جانوروں کی بھی مدد کریں۔
گھر کے باہر یا دیوار کے قریب پانی رکھیں۔
سایہ کا بھی انتظام کریں۔
🚰📢 آخر میں…
یہ معلومات پڑھ کر رکے نہ رہیں۔
اسے اپنے خاندان اور دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔
ہم سب کو آنے والی ‘ایل نینو’ صورتحال کے لیے تیار رہنا ہوگا۔

منقول ۔۔۔۔۔۔۔

01/05/2026

*وہ تمہاری چھوٹی چھوٹی کوششوں سے بھی واقف ہے جو تم اُس کی رضا میں راضی ہونے کے لیے کرتے ہو🌝💗۔ وہ تمہارا صبر کرتے کرتے تھک کر گرنا🥺 اور پھر دوبارہ اٹھنا بھی دیکھتا ہے🥹۔ وہ تمہاری دعاؤں کو بھی جانتا ہے جو تم ہر وقت دل میں مانگتے رہتے ہو👀۔ `اُس کی بارگاہ میں تمہارا کوئی بھی تھوڑا سا بھی عمل ضائع نہیں ہوتا وہ تمہیں دیکھ رہا ہے اور جانتا ہے😌🫀، اور وہ تمہارے حوصلے اور ہمت سے خوش ہے۔ تمہارا اجر تیار ہے، بس تم جلد ہی اُسے حاصل کر لو گے🫱🏻‍🫲🏻🫂۔ پھر تم دیکھو گے کہ `وہ رب حقیقتاً کچھ نہیں بھولتا اور ہر کوشش، ہر عمل کا اجر دے کر ہی رہتا ہے🫀🌸*
*Beshk*👍🏻❤️💯

01/05/2026

‏🌸🌸🍃🍃🌷🍃🍃🌸🌸*﷽*
*السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ*
🌹🌹🌹❤
صُــبحَ بَـخیَــر
باتوں کو برداشت کرنے کی عادت ڈالیں ہر بات محسوس کرنا اور موڈ خراب ہونا بیمار دل کی علامت ہے،
دوسروں سے *بدگمان* ہونے میں کبھی بھی جلدی مت کیا کریں، کچھ چیزیں ویسی نہیں ہوتیں جیسی دکھائی دیتی ہیں یا ہم سوچتے ہیں، ہر کہانی کے پیچھے ایک کہانی ہوتی ھے جو ہمیں معلوم نہیں ہوتی.
*لہٰذا معاف کرنا سیکھیے، تاکہ آپ کے تعلقات خراب نہ ہوں،*
*تحفے تحائف دینا سیکھیے، تاکہ لوگ آپ سے محبت کریں،*
*مسکرانا سیکھیے، تاکہ لوگ آپ کے قریب آنا پسند کریں،*
*بے لوث محبت کرنا سیکھیے، تاکہ آپ سے محبت کی جائے...!!*
*ہر رات سونے سے پہلے دوسروں کو معاف کریں اور اپنا دل صاف کرکے سوئیں۔*
یہی راستہ اللہ کی قربت حاصل کرنے کا ہے۔
*اللہ پاک*
آپ کو اور تمام دوست احباب کو ہر طرح کے غم اور مٰصائب سے اپنے فضل سے محفوظ رکھے، انا تکبر جیسی بیماریوں سے بچائے، دنیا اور آخرت کی سب بھلائیاں نصیب کرے۔...
‎*اللہ کریم* آپ کو شادوآباد رکھے اور ہم سب کو نماز کی پابندی نصیب فرمائے
*آمین یا رب العالمین*
🌹❤🌹*

01/05/2026

اللهم صل صلاة كاملة وسلم سلاما تاما على نبي تنحل به العقد وتنفرج به الكرب وتقضى به الحوائج وتنال به الرغائب وحسن الخواتيم ويستسقى الغمام بوجهه الكريم وعلى آله وصحبه أجمعين وسلم تسليما كثيرا إلى يوم الدين

اللهم صلي وسلم وبارك على سيدنا محمد طب القلوب ودوائها وعافيه الابدان و شفائها ونور الأبصار وضيائها وعلى اله وصحبه وسلم تسليما كثيرا طيبا مباركا فيه
صدق الله العظيم

ربي وَلَا تُزِغْ قَلْبِي ،
بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنِي ،
وَهَبْ لِي مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً ، إِنَّكَ أَنْتَ الْوَهَّابُ
رَبَّنَا ظَلَمْنَآ أَنفُسَنَا
وَإِن لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا
وَتَرْحَمْنَا
لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخٰسِرِينَ
رَبَّنَآأَنتَ وَلِيُّنَا فَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا ۖ
وَأَنتَ خَيْرُ الْغٰفِرِينَ
وَاكْتُبْ لَنَا فِى هٰذِهِ الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِى الْءَاخِرَةِ
إِنَّا هُدْنَآ إِلَيْكَ
رَبَّنَآ ءَامَنَّا بِمَآ أَنزَلْتَ
وَاتَّبَعْنَا الرَّسُولَ
فَاكْتُبْنَا مَعَ الشّٰهِدِينَ
فَاكْتُبْنَا مَعَ الشّٰهِدِينَ
رَبَّنَآ إِنَّنَآ ءَامَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
اللهم أجعل القرآن الكريم ربيع قلوبنا ونور صدورنا وجلاء همومنا وغمومنا اللهم ذكِّرنا منه ما نُسِّينا وعلِّمنا منه ما جهلنا وارزقنا تلاوته آناء الليل وأطراف النهار على الوجه الذي يرضيك عنَّا
رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا
وَإِسْرَافَنَا فِىٓ أَمْرِنَا
وَثَبِّتْ أَقْدَامَنَا
وَانصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكٰفِرِينَ
رَبِّ فَلَا تَجْعَلْنِى فِى الْقَوْمِ الظّٰلِمِينَ
رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً إِنَّكَ أَنْتَ الْوَهَّابُ.
‏ رَبِّي أدْخِلْنِي مُدْخَلَ صِدْقٍ
وَأَخْرِجْنِي مُخْرَجَ صِدْقٍ
وَأجْعَلَ لِي مِنْ لَدُنْكَ سُلْطَاناً نَصِيرًا
ربي وَلَا تُزِغْ قَلْبِي ،
بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنِي ،
وَهَبْ لِي مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً ، إِنَّكَ أَنْتَ الْوَهَّابُ
وَأُفَوِّضُ أَمْرِىٓ إِلَى اللَّهِ ۚ إِنَّ اللَّهَ بَصِيرٌۢ بِالْعِبَادِ
وحسبي الله ونعم الوكيل نعم المولى ونعم النصير
اللهم صلى وسلم على نبينا محمد وعلى آله وصحبه المنتجببن الأخيار

01/05/2026

*آپ کے موبائل میں جتنے نمبر سیو ہیں ان سب کو بھیجیں*
*اور دیکھیں آج آپ کی وجہ سے کتنے لوگ یہ تسبیح پڑھتے ہیں*

*(✨استغفرالله✨)*
*(✨استغفرالله✨)*
*(✨استغفرالله✨)*

*(💐سبحان الله💐)*
*(💐سبحان الله💐)*
*(💐سبحان الله💐)*

*(💎لااله الاالله💎)*
*(💎لااله الاالله💎)*
*(💎لااله الاالله💎)*

*(💓الله اکبر💓)*
*(💓الله اكبر💓)*
*(💓الله اكبر💓)*

*(🌾الحمدلله🌾)*
*(🌾الحمدلله🌾)*
*(🌾الحمدلله🌾)*

*(🌙سبحان الله وبحمده🌙)*
*(🌙سبحان الله وبحمده🌙)*
*(🌙سبحان الله وبحمده🌙)*

*(☀سبحان الله العظيم☀)*
*(☀سبحان الله العظيم☀)*
*(☀سبحان الله العظيم☀)*

*1) سبحان الله*
*2) الحمد لله*
*3) الله اكبر*

*سب سے پہلے اس میسج کو سینڈ کردو، چونکہ جب تک کوئی یہ MSG پڑھتا رہے گا، جنت میں آپ کے نام کا درخت لگتا رہے گا، 🥰🌙*

01/05/2026

یوم مزدور
میں اپنے نام کی چھوٹی منا نہیں سکتا
مزدور ہوں خالی ہاتھ گھر جا نہیں سکتا
غیب سے نکال دیتا ہے وہ سبیل
حَسْبُنَا اللّٰه وَنِعْمَ الوَکِیْل
ہر ایک کو دیتا ہے صلہ بہترین
اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصّٰبِرِیْنَ
اُس سے مانگو وہ ہے بڑا کریم
فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌاللّهُمَّ ارْزُقْنِي قُوَّةَ الحِفْظِ،
وَسُرْعَةَ الفَهْمِ، وَصَفَاءَ الذِّهْنِ،
اللّهُمَّ أَلْهِمْنِي الصَّوَابَ وَالجَوَابَ،
وَبَلِّغْنِي أَعْلَى المَرَاتِبِ فِي الدِّينِ وَالدُّنْيَا،
وَاحْفَظْنِي وَأَصْلِحْنِي.

اے اللہ! مجھے مضبوط یادداشت عطا فرما،
اور تیز سمجھ اور صاف ذہن نصیب فرما،
اے اللہ! مجھے درست بات اور صحیح جواب کی توفیق دے،
اور مجھے دین اور دنیا میں اعلیٰ درجات تک پہنچا،
اور میری حفاظت فرما اور میری اصلاح فرما۔

01/05/2026

*اللّٰہ سے باتیں کرنا سیکھیں یہی بندگی ہے، یہی سکون ہے🌝*
*وہ رب جو دلوں کے حال جانتا ہے، اسے کسی رسمی زبان یا الفاظ کی ضرورت نہیں😌🌸*۔
*بس دل سے نکلی ہوئی بات تنہائی میں آنکھوں سے بہتے ہوئے آنسو اور خاموشی میں کی گئی فریاد🥹🫂 یہی سچی دعا ہے🤲🏻*
*رات کی تنہائی میں ، سجدے کی گہرائی میں، پہر کی خاموشی میں اس سے بات کریں جیسے وہ آپ کا سب سے قریبی ہو اور وہ واقعی ہے🫠🫂*
*اسے بتائیں کہ آپ تھک چکے ہیں، بکھر گئے ہیں، لیکن پھر بھی اُسی کی طرف لوٹ آئے ہیں🥺🫱🏻‍🫲🏻*
*`اسی کو کہیں`:*
"*اے اللّٰہ! میں تیرے بغیر کچھ نہیں، میرے دل کو سنبھال لے🫀🫠*
*اللّٰہ سے باتیں کرنا سیکھ لیں تو لوگ سمجھیں یا نہ سمجھیں، دل پرسکون ہو جائے گا🌝🫱🏻‍🫲🏻🫀*
*Bilkul*👍🏻❤️

🌸🌸🍃🍃🌷🍃🍃🌸🌸*﷽**السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ*🌹🌹🌹❤*صبح بخیر*۔دل جتنی زیادہ غفلت میں پڑتا ہے، اتنی ہی اس کی سخ...
01/05/2026

🌸🌸🍃🍃🌷🍃🍃🌸🌸*﷽*
*السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ*
🌹🌹🌹❤
*صبح بخیر*۔
دل جتنی زیادہ غفلت میں پڑتا ہے، اتنی ہی اس کی سختی بڑھتی جاتی ہے۔
لیکن جب اللہ کا ذکر کرتا ہے تو یہ سختی اس طرح پگھل جاتی ہے جیسے سیسہ آگ میں پگھلتا ہے۔
دل کی سختی کو اللہ کے ذکر سے بہتر کوئی چیز نہیں پگھلا سکتی۔
اللہ پاک ہمارے دلوں کو غفلت اور سختی سے بچا اور زیادہ سے زیادہ اپنا ذکر کرتے کی توفیق عطا فرما ۔
*‏الله رب العزت* آپ اور ِآپ کے اہل خانہ کو دین اور دنیا کی دولت سے مالا مال کر دے' صحت و تندرستی عطا فرمائے اور روز محشر *خَاتَمَ النَّبِيِّينَ حَضرت مُحَمَّد صلَّ اللہُ عَلَیہِ وآلٰہِ وَسَلَّم*
* کی شفاعت عطا فرمائے-
*یا الله پاک*! ہم سب کو وه تمام بھلائیاں دے جو *نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم* نے مانگیں اور ان تمام چیزوں سے ہم سب کی حفاظت فرما جن سے *نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم* نے پناہ مانگی ہے::
*اللہ کریم* آپ کو شادوآباد رکھے اور ہم سب کو نمازکی پابندی نصیب فرمائے
*آمین یا رب العالمین*

24/04/2026

*میــــری دھـــڑکـن ، میـــری چـــاہتــــ*🫀
*آقا ﷺ کا مــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینہ*

اللهم االلهم انى اسألك راجه لقلبى وفرج لهمى وتيسير لاامرى وتساعا فى رزقى اللهم امين يارب العالمين

❤️🌹❤️
الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہﷺ
الصلوۃ والسلام علیک یاحبیب اللہﷺ
الصلوۃوالسلام علیک یارحمۃاللعالمینﷺ
الصلوۃوالسلام علیک یاشفیع المذنبینﷺ
الصلوۃوالسلام علیک یاصادق الامینﷺ
وعلیٰ آلک واصحابک یاخاتم النبینﷺ
*🩷♥️السلام اے جان عالمﷺْ🩷*
*🩷♥️السلام ایمان عالمﷺْ🩷*
⊲•┈•┈•⊰✿🌹🌼🌹✿⊱•┈•┈•⊳*
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

Address

Lahore

Telephone

03244485337

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mjb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mjb:

Share