Codionyx

Codionyx Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Codionyx, Digital creator, Lahore.

Codionyx 🌍📚🖋
Empowering Minds with Digital Skills

📣We provide training in computers, artificial intelligence, and advanced digital skills, for students of all ages.

💡 Practical Learning
📚 Modern Curriculum
🖋 Expert Instructors
🌍 Fast Track

14/08/2025

آپ کے بچے آپ کا سرمایہ ہیں۔
ان پر توجہ دیجیے۔
15
دنوں کے ٹرینگ کورس میں آج ہی داخلہ دلوائیں۔

12/08/2025

مستقبل کی جدید اور تیز ترین دوڑ کے لیے اپنے بچوں کو آج ہی تیار کریں۔

Codionyx
کے ٹریننگ سیشن میں ہمارے ہونہار اسٹوڈنٹ نے
Microsoft PowerPoint
کے ذریعے ایک شاندار پروجیکٹ تیار کیا، جس میں ایک فرشی پنکھے کو چلتے ہوئے دکھایا گیا۔
یہ صرف ایک پریزنٹیشن نہیں، بلکہ تخلیقی سوچ، ٹیکنالوجی کی سمجھ اور مہارت کی زندہ مثال ہے۔

ہم یقین رکھتے ہیں کہ بچوں کو آج ہی ڈیجیٹل ٹولز اور جدید ٹیکنالوجی سے روشناس کرا کر ہی ہم ان کا کل محفوظ اور روشن بنا سکتے ہیں۔

Codionyx
– جہاں آئیڈیاز کو حقیقت میں بدلا جاتا ہے۔
آپ ابھی رجسٹریشن کروائیں اپنے بچے کی ایک ٹیکنالوجی اور تخلیکاتی سمندر میں غوطا زن ہونے اور کامیابی کے جوہر سمیٹنے کے لیے
0302-7699099

📢 Data Entry Jobs at Codionyx – Work from Home or Office!Do you want to work with flexible hours from the comfort of you...
12/08/2025

📢 Data Entry Jobs at Codionyx – Work from Home or Office!

Do you want to work with flexible hours from the comfort of your home or in our office?
Codionyx is offering an excellent opportunity for data entry work, allowing you to choose your preferred working environment.

💼 Job Description:
👉🏻Data entry tasks
👉🏻Basic computer and internet usage
👉🏻Typing work

✅ Requirements:
👉🏻Basic computer or mobile knowledge
👉🏻Typing speed and accuracy
👉🏻Attention to detail

🎯 Benefits:
👉🏻Option to work from home or office
👉🏻Flexible working hours
👉🏻Complete training provided

📌 How to Apply:
Send your CV or details to:
[email protected]
📱 WhatsApp:
0302-7699099

🚀 Parents, This is the Final Opportunity of 2025! 🚀Do you want your child to become a leader of tomorrow or get left beh...
12/08/2025

🚀 Parents, This is the Final Opportunity of 2025! 🚀

Do you want your child to become a leader of tomorrow or get left behind? 🤔
The 15 extra holidays are a golden chance —
Don’t let them be wasted on mobile games or idle time!

🌟 Why This Program is a Game-Changer?
Because the future belongs to those with Digital Skills.
Children who learn these skills today will lead the world tomorrow! 💻✨

🏢 In Collaboration:
📍 Codionyx Software House & Training Center
&
📍 Cambridge Institute of Technology Millat Collage Jhang

🎯 Presenting a 15-Day Special Short Training Program:

✅ 100% Practical Learning
✅ Online & On-Campus Options
✅ Affordable Fee – Accessible for All Parents
✅ Boosts Skills, Creativity, and Confidence

⚠️ Hurry Up!
Seats are limited, and this is your final chance in 2025.

📞 Register Now: 0302-7699099


Your child’s future will be built on these skills.
The decision is in your hands today! ✊

🎓 Admissions Open – Limited Seats Available!Kickstart your career with high-demand skill-based courses at Codionyx  inte...
09/08/2025

🎓 Admissions Open – Limited Seats Available!
Kickstart your career with high-demand skill-based courses at Codionyx international — now enrolling!

📚 Courses Offered:
🔸 Digital Marketing
🔸 Amazon
🔸 Walmart
🔸 eBay
🔸 Copywriting
🔸 UI/UX Design

📞 Contact: 0302-7699099
[email protected]

آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی دنیا میں خوش آمدید!چیٹ جی پی ٹی ٹریننگ کورس ....  پروفیشنل سکلز کا نیا دروازہہم آپ کے لیے پیش کر ر...
23/07/2025

آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی دنیا میں خوش آمدید!
چیٹ جی پی ٹی ٹریننگ کورس .... پروفیشنل سکلز کا نیا دروازہ

ہم آپ کے لیے پیش کر رہے ہیں ایک خصوصی دس روزہ ( دس پریکٹیکل لیکچرز ) آن لائن ٹریننگ کورس، جس میں آپ جدید ترین مصنوعی ذہانت یعنی آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے طاقتور ترین مقبول ٹول چیٹ جی پی ٹی کا پروفیشنل استعمال سیکھیں گے۔

کلاسز کا آغاز: یکم اگست
💻 کلاسز کا ذریعہ: آن لائن بذریعہ Zoom
💸 کورس فیس: صرف 1000 روپے

اگر آپ طالب علم ہیں، کسی ادارے میں ملازمت کر رہے ہیں، کاروباری شخصیت ہیں، گھریلو خاتون یا فری لانسر ہیں ۔ یہ کورس آپ سب کے لیے یکساں مفید ہے۔

کورس کے لیے لیب ٹاپ یا کمپیوٹر کی شرط نہیں ہے اگر آپ کے پاس انٹرنیٹ اور موبائل ہے تو یہ بھی کافی ہے
دس سال کا بچہ بھی باآسانی سیکھ سکتا ہے

چیٹ جی پی ٹی آپ کی کارکردگی، وقت کی بچت، اور سمارٹ ورکنگ میں غیرمعمولی مدد فراہم کرتا ہے۔ آپ اس ٹول کی مدد سے:

✅ اپنے شعبے میں دوسروں سے سبقت لے سکتے ہیں
✅ بہتر نتائج کے ساتھ تیز رفتار کام کر سکتے ہیں
✅ فری لانسنگ کے ذریعے آمدنی حاصل کر سکتے ہیں
✅ آنے والے اے آئی دور کے لیے خود کو تیار کر سکتے ہیں

جن شرکاء کو زوم کے استعمال کا تجربہ نہیں ہے، ان کو کلاس سے قبل مکمل رہنمائی فراہم کی جائے گی۔

دنیا تیزی سے بدل رہی ہے ، مصنوعی ذہانت آنے والے مہینوں میں ہر شعبے کو متاثر کرے گی۔ یہ آپ کے لیے ایک نادر موقع ہے کہ وقت سے پہلے اس انقلاب کا حصہ بنیں اور اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں نکھار لائیں۔

📲 ابھی رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں:
0302-7699099
Codionyx

🎓 Admissions Open – Limited Seats Available!Kickstart your career with high-demand skill-based courses at Codionyx  inte...
19/07/2025

🎓 Admissions Open – Limited Seats Available!
Kickstart your career with high-demand skill-based courses at Codionyx international — now enrolling!

📚 Courses Offered:
🔸 Digital Marketing
🔸 Amazon
🔸 Walmart
🔸 eBay
🔸 Copywriting
🔸 UI/UX Design

⏳ Duration: 1.5 Months + 15 Days Internship

📞 Contact: 0302-7699099
[email protected]

10/07/2025

How to shut down a computer via keyboard?

🎉🌐 Welcome to Codionyx – The Future of Skills Begins Here! 🌐🎉السلام علیکم!ہم آپ کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں ...
07/07/2025

🎉🌐 Welcome to Codionyx – The Future of Skills Begins Here! 🌐🎉
السلام علیکم!

ہم آپ کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں Codionyx کے آفیشل فیس بک پیج پر
📢جہاں سیکھنے کا سفر اور ڈیجیٹل ترقی ایک ساتھ شروع ہوتے ہیں۔

💡 ہم کون ہیں؟ ؟ ؟
۔👈Codionyx ایک جدید Software House اور Training Center ہے 👈جو نوجوانوں کو ٹیکنالوجی کی دنیا میں بااختیار بنانے کے لیے پرعزم ہے۔
🔧 ہماری خدمات:
✅ Freelancing & Online Earning Courses
✅ Web & App Development Training
✅ AI, Machine Learning & Data Science Courses
✅ Graphic Designing & UI/UX Training
✅ Customized Software Solutions
✅ IT Consultancy & Project Deployment
🎯 ہمارا مشن:
آپ کو وہ ہنر سکھانا جو آپ کو روایتی تعلیم سے نکال کر ترقی کے راستے پر لے جائے۔
📍 Location: Lahore, Punjab, Pakistan
📞 Contact: 0302-7699099
📧 Email: [email protected]
🌐 Website: www.codionnyx.com

🙏 ہمیں فالو کریں، شیئر کریں اور ہماری پوسٹس کو پھیلائیں تاکہ پاکستان کا ہر نوجوان سیکھے، بڑھے اور کامیاب ہو!

👇 کمنٹس میں ہمیں بتائیں آپ کس کورس یا سروس میں دلچسپی رکھتے ہیں۔

Follow Learning Treasure
04/06/2025

Follow Learning Treasure

✅Secure Your Laptop💥😍
04/06/2025

✅Secure Your Laptop💥😍

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Codionyx posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share