Ali Raza Kamboh

Ali Raza Kamboh Ali Raza
03004857644
(SOCIAL WORKER)
THE CHILDREN'S HOSPITAL & UNIVERSITY OF CHILD HEALTH SCIENCES LAHORE.

27/07/2025

پتے پتے کی حرکت سے واقف رب، ذرے ذرے کی گنتی سے واقف رب، کیا تمہارے دل کے حال سے بے خبر ہو سکتا ہے؟ اس وسیع آسمان پر اڑتے پرندوں کے جھنڈ، جنہیں تمہاری نظریں بھی پوری طرح دیکھ نہ سکیں، ان سب کو ہر لمحہ تھامنے والا رب کیا تمہیں گرتا، روتا اور تکلیف میں چھوڑ سکتا ہے؟ نہیں! تم نے اپنے رب کو پہچانا ہی نہیں، تم نے اس کی محبت کو کبھی دل سے محسوس ہی نہیں کیا۔ اگر تم اس کی محبت کو محسوس کر لو، تو تمہاری آنکھیں ہر وقت اس کے عشق میں نم رہیں گی، تمہارا سخت دل اس کی محبت کے لمس سے پگھل جائے گا، اور تمہاری روح ایک ایسا سکون پائے گی جو دنیا کی کسی شے سے حاصل نہیں ہو سکتا۔ ❤️

16/08/2024

Address

Lahore
0545

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Raza Kamboh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share