Shehzad Brother's

  • Home
  • Shehzad Brother's

Shehzad Brother's Shehzad brother's is a Group of NaatKhuwaan,s for mafhil E Naat on national & international basis
(4)

آج کی خوبصورت بات اچھی لگے تو لازمی شئیر کریں
22/10/2025

آج کی خوبصورت بات اچھی لگے تو لازمی شئیر کریں

جمعتہ المبارک شہزاد برادران منہاج القرآن انٹر نیشنل
17/10/2025

جمعتہ المبارک
شہزاد برادران منہاج القرآن انٹر نیشنل

07/10/2025

محلہ شیرو وزیر آباد محفل نعت میں کلمہ طیبہ کا ورد شہزاد برادران نے خوب رنگ بنایا لازمی سن کر شئیر کریں/ #

24/09/2025

میرا گدا میرا منگتا میرا غلام آۓ شہزاد برادران نے وزیر آباد محلہ شیرو محفل نعت میں کمال ذوق بنایا اللہ قبول فرماۓ

انشاءاللہ شہزاد برادران آج اس محفل میں شرکت کریں گے،
20/09/2025

انشاءاللہ شہزاد برادران آج اس محفل میں شرکت کریں گے،

18ستمبر 2025محلہ شیرو وزیر آباد شہزاد برادران نے کمال حاضری پیش کی اور خوب رنگ بنایا اللہ پاک قبول فرماۓ آخر میں میزبان ...
19/09/2025

18ستمبر 2025محلہ شیرو وزیر آباد شہزاد برادران نے کمال حاضری پیش کی اور خوب رنگ بنایا اللہ پاک قبول فرماۓ آخر میں میزبان محفل کی طرف سے محبت بھرا گفٹ پیش کیا گیا ۔

انشاءاللہ شہزاد برادران اس پروگرام میں شرکت کریں گے۔
16/09/2025

انشاءاللہ شہزاد برادران اس پروگرام میں شرکت کریں گے۔

ایوان اقبال 42 ویں عالمی میلاد کانفرنس  کے موقع پر الحاج شہباز قمر فریدی صاحب کے ساتھ خوشگوار موڈ میں ملاقات
11/09/2025

ایوان اقبال 42 ویں عالمی میلاد کانفرنس کے موقع پر الحاج شہباز قمر فریدی صاحب کے ساتھ خوشگوار موڈ میں ملاقات

عالمی میلاد کانفرنس ایوان اقبال میں  معزز مہمانوں کے ساتھ چند تصاویر ،الحاج شہباز قمر فریدی،محترم صفدر علی محسن،محترم حم...
08/09/2025

عالمی میلاد کانفرنس ایوان اقبال میں معزز مہمانوں کے ساتھ چند تصاویر ،الحاج شہباز قمر فریدی،محترم صفدر علی محسن،محترم حمزہ نوشاہی،محترم قاری خالد حمید کاظمی،وغیرہ

عالمی میلاد کانفرنس ایوان اقبال لاہور شہزاد برادران اپنی حاضری پیش کرتے ہوۓاللہ پاک قبول فرماۓ
06/09/2025

عالمی میلاد کانفرنس ایوان اقبال لاہور
شہزاد برادران اپنی حاضری پیش کرتے ہوۓاللہ پاک قبول فرماۓ

انشاءاللہ آج رات ایوان اقبال میں حاضری ہوگی
05/09/2025

انشاءاللہ آج رات ایوان اقبال میں حاضری ہوگی

کل رات 31اگست 2025بروز اتوار کالج فیلو دوست محترم وقاص بھائی کے گھر کھوڑ ضلع اٹک میں عظیم الشان محفل میلاد کا پروگرام من...
01/09/2025

کل رات 31اگست 2025بروز اتوار کالج فیلو دوست محترم وقاص بھائی کے گھر کھوڑ ضلع اٹک میں عظیم الشان محفل میلاد کا پروگرام منعقد ہوا جس میں شہزاد برادران نے اپنی حاضری پیش کی اور خوب رنگ بنایا اللہ پاک قبول فرماۓ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shehzad Brother's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share