Zoya Kashmiri

Zoya Kashmiri Dil se ki gayi baat aur Allah ke liye ki gayi post, dono asar zaroor karti hain stay connected with positivity & purpose.🫀

20/05/2026

چہرہ کتنا ہی پیارا کیوں نہ ہو، اگر زبان میں مٹھاس اور لہجے میں نرمی نہیں تو سب بے کار ہے۔

16/05/2026

02/05/2026

وہ لوگ جنہوں نے گرمی اور سردی صرف کھڑکیوں سے دیکھی ہو اور بھوک صرف کتابوں میں پڑھی ہو وہ لوگ بھوکوں اور پیاسوں کی قیادت نہیں کر سکتے۔

01/05/2026

ہر مشکل کے بعد آسانی ہـــــے❤️

01/05/2026

سبر صرف انتظار کا نام نہیں، بلکہ اللہ پر مکمل بھروسہ کرنا ہے، جب حالات آپ کے خلاف ہوں تب بھی دل مطمئن رکھنا ہی اصل سبر ہے۔ 🌟💫🌎💖

21/04/2026

زندگی کا سفر ہے بہت مختصر 🥲
غفلتوں میں ہی سوے پڑے بےخبر ✅

19/04/2026

اپنے دل کو یہ بتائیے، سمجھائیے کہ الله کی طرف سے کسی بھی معاملے میں تاخیر، حِکمت سے بھرپور ہوتی ہے۔💗💕🌹

15/04/2026

سارا قران ایک دعا ہے تو دعا امید ہوتی ہے نا🫂

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zoya Kashmiri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share