Channel 3

Channel 3 CHANNEL 3

30/09/2025

افسوسناک خبر
اوکاڑہ کے رہائشی سموئیل مسیح کی زہریلی گیس نے زندگی چھین لی بوڑھے ماں باپ کا سہارا چھن گیا
Description
https://www.facebook.com/share/174sN89Q7D/

29/09/2025

راولپنڈی
اڈیالہ جیل میں جو چرچ ہے وہ پچھلے چھ ماہ سے بند ہے ہم وزیراعلی پنجاب ائی جی جیل خانہ جات ہوم سیکرٹری اور منسٹر جیل خانہ جات صاحب سے اپیل کرتے ہیں کہ اس کو عبادت کے لیے مسیحی قیدیوں کے لیے کھولا جائے .. خیر اندیش. شہزاد سہوترا .مرکزی صدر مسیحی تحریک بیداری. سابقہ امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 56 راولپنڈی..
Description
https://www.facebook.com/share/1APyaBjXcE/

28/09/2025

بہت ہی پیارا خوبصورت پنجابی مسیحی گیت
ظفر اقبال کی دلکش آواز میں ایک بار اس گیت کو سنیں اور برکت پائیں شئیر کمنٹس لازمی کریں

Description
https://www.facebook.com/share/1FUyNfTeNJ/

26/09/2025

افسوسناک خبر
حافظ آباد غریب محنت کش بھٹہ مزدور کی چودہ سالہ بیٹی کنزا کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا مزید تفصیلات جانئے اس ویڈیو میں
Description
https://www.facebook.com/share/1BCfkX8crq/

25/09/2025

سرگودھا
تبدیلی مذہب کیس چودہ سالہ شمریز مسیح کے بڑے بھائی ساحل مسیح کا عوام کو خاص ضروری پیغام
Description
https://www.facebook.com/share/17JCLhS1RF/

23/09/2025

وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ نے
یوحنا آباد کی مسیحی برادری کو قبرستان کے لیے تئیس کنال زمین الاٹ کردی
Description
https://www.facebook.com/profile.php?id=61565074826971

18/09/2025

سپریم کورٹ آف پاکستان
ایڈوکیٹ نصیب انجم کی لاہور ہائیکورٹ میں اقلیتی ججوں کی تعیناتی کے لیے رٹ پٹیشن دائر مذید جاننے کے لیے ویڈیو
ضرور دیکھیں ی
Description
https://www.facebook.com/share/1JgQTWVSFC/

17/09/2025

افسوسناک خبر
کوٹ رادھا کشن کے مسیحی نوجوان شعیب مسیح کے ساتھ جانوروں جیسا سلوک انسانیت کی تذلیل مزید جانیے اس ویڈیو میں
Description
https://www.facebook.com/share/1B73UCtc7Z/

14/09/2025

انتہائی افسوناک خبر
فیصل آباد کے غریب مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والا رزاق مسیح کی سترہ سالہ بیٹی کو پارلر کی مالکن نے اغوا کرکے جبری اسلام قبول کروا کے سنگین نتائج کی دھمکیاں دینا شروع مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ضرور دیکھیں
Description
https://www.facebook.com/share/18VFKnoFmB/

12/09/2025

افسوسناک خبر
غریب مسیحی بہن سونیا پر چوری کا جھوٹا الزام لگا کر زبردستی منواتے رہے اور تشدد کرواتے رہے مزید تفصیلات جانئے اس ویڈیو میں
Description
https://www.facebook.com/profile.php?id=61565074826971

10/09/2025

اسلام آباد میں لرزہ خیز واقعہ
– مسیحی خاندان کے 3 افراد بے دردی سے قتل
اسلام آباد کے علاقے رمشا کالونی میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک مسیحی خاندان کے تین افراد کو بے دردی سے قتل کردیا گیا۔ مقتولین میں 60 سالہ کرامت، ان کا 20 سالہ بیٹا شبیل اور 22 سالہ بیٹی نِبہا شامل ہیں۔
Description
https://www.facebook.com/share/1VtUxqCGL1/

Address

Badar Din Chowk Near Mozang Police Station Tempal Road
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Channel 3 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share