EzalLens

EzalLens On a journey of self-discovery and growth. Let's inspire each other!Join me on this channel for Revelatory experience !"

😩
10/01/2025

😩

اس سے پہلے کہ بے وفا ہو جائیںکیوں نہ اے دوست ہم جدا ہو جائیں تو بھی ہیرے سے بن گیا پتھرہم بھی کل جانے کیا سے کیا ہو جائی...
14/11/2024

اس سے پہلے کہ بے وفا ہو جائیں
کیوں نہ اے دوست ہم جدا ہو جائیں

تو بھی ہیرے سے بن گیا پتھر
ہم بھی کل جانے کیا سے کیا ہو جائیں

تو کہ یکتا تھا بے شمار ہوا
ہم بھی ٹوٹیں تو جا بجا ہو جائیں

ہم بھی مجبوریوں کا عذر کریں
پھر کہیں اور مبتلا ہو جائیں

ہم اگر منزلیں نہ بن پائے
منزلوں تک کا راستا ہو جائیں

دیر سے سوچ میں ہیں پروانے
راکھ ہو جائیں یا ہوا ہو جائیں

عشق بھی کھیل ہے نصیبوں کا
خاک ہو جائیں کیمیا ہو جائیں

اب کے گر تو ملے تو ہم تجھ سے
ایسے لپٹیں تری قبا ہو جائیں

بندگی ہم نے چھوڑ دی ہے فرازؔ
کیا کریں لوگ جب خدا ہو جائیں

#احمدفراز

03/11/2024

YouTube intro , thumbnails, for logo design you can contact

‏لوگوں کی باتوں پہ غم گین مت ہونا؛ اگر وہ جھوٹ ہیں تو تمھارے لیے مفت کی نیکی ہو گی اور اگر سچ ہیں تو گویا تمھیں دنیا ہی ...
31/10/2024

‏لوگوں کی باتوں پہ غم گین مت ہونا؛ اگر وہ جھوٹ ہیں تو تمھارے لیے مفت کی نیکی ہو گی اور اگر سچ ہیں تو گویا تمھیں دنیا ہی میں سزا مل گئی!

‏ابن مفلح حنبلی رحمہ اللّٰہ
‏(الآداب الشرعية، ج ١/ ص ١٢)

#اردوادب #اردو

خود کو مرجھانے مت دیں!🥀آپ نہیں تو کچھ بھی نہیں ،یہ زندگی کوئی فضول تھوڑی ہے؟🎀جسے کسی بھی واقعہ کے سپرد کر دیا جائےآپ خوش...
30/10/2024

خود کو مرجھانے مت دیں!🥀
آپ نہیں تو کچھ بھی نہیں ،
یہ زندگی کوئی فضول تھوڑی ہے؟🎀
جسے کسی بھی واقعہ کے سپرد کر دیا جائے
آپ خوش رہیں گے ، تو یہ دنیا بھی آپ کے ساتھ مسکرائے گی، کیونکہ رونے والوں کے ساتھ کوئی نہیں ہوتا۔
خود کو ہمیشہ ایکٹو ریلیکس اور پر اعتماد رکھیں!
اپنا ساتھ کبھی نہ چھوڑیں، آپ کو آپ کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔“🦋

Pakistan cricket: expect the unexpected, always!
29/10/2024

Pakistan cricket: expect the unexpected, always!

Congratulations to Fakhar Zaman for becoming the first Pakistani to score a double century in One Day cricketsurprised t...
28/10/2024

Congratulations to Fakhar Zaman for becoming the first Pakistani to score a double century in One Day cricket
surprised that fakhar zaman not in the team. He is the impact player we have in white ball cricket.

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EzalLens posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share