Mian g Reels

Mian g Reels "وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ✍️🤲❤️
بےشک ﷲ جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔

ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے پی سی بی کے قانونی نوٹس کے دو ٹکڑے کر دیے۔
24/10/2025

ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے پی سی بی کے قانونی نوٹس کے دو ٹکڑے کر دیے۔

اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو جمعہ پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے
24/10/2025

اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو جمعہ پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے

23/10/2025

شکر ادا کریں کہ کیچپ بنانے والی فیکٹریاں ٹماٹر نہیں ڈالتی، ورنہ آج کیچپ بھی بہت مہنگی ہوتی 🙄

ایک ٹماٹر 75 روپے کا جیل میں بیٹھے شخص کو کیا پتہ کہ باہر ملک کتنی  ترقی کر گیا ہے 🤣
22/10/2025

ایک ٹماٹر 75 روپے کا جیل میں بیٹھے شخص کو کیا پتہ کہ باہر ملک کتنی ترقی کر گیا ہے 🤣

محمد صلی اللہ علیہ وسلم ♥️
17/10/2025

محمد صلی اللہ علیہ وسلم ♥️

17/10/2025

جمعہ مبارک ♥️
#جمعہ ゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralfbreelsfypシ゚viral2025

16/10/2025

پیر و مرشد رہبر وطریقت سائیں مولوی محمد یوسف سواتی مدظلہ العالی

07/10/2025

سب کو نہیں چُنا جاتا اس کے در کے لیے
جسے چُننا ہوتا ہے ، اسے تو کھینچ کر لایا جاتا ہے تنہائیوں میں سے

چاہے وہ طور کی تنہائیاں ہوں ، حرا کی یا اپنی ذات کی

*✍🏻

07/10/2025

*رَبٌِ هَبْ لِي حُكْمًا وَأَلْحِقْنِي بِالصَّالِحِينَ* ✨

"اے میرے رب! مجھے حکمت عطا فرما اور مجھے صالح لوگوں میں شامل کر دے۔"📿

🔸سورۃ الشعراء: 83🔸

07/10/2025

انسان کی سب سے بڑی خواہش سکون ہوتی ہے جس کو اللہ نے نماز میں رکھا ہے کیونکہ الله نے سجدے میں بے چین دلوں کی شفا رکھی ہے۔

07/10/2025

گریٹا تھنبرگ مظلوم لوگوں خیر خواہ ❤️

07/10/2025

سینیٹر مشتاق احمد خان ہمارے دلوں کی جان ہے ❤️

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian g Reels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share