27/09/2025
*چھوٹے بزنس کے بڑے* *خواب*
*ہم ہیں آپ کے ساتھ*
یہ کہانی ہے اسلم نامی ایک چھوٹے سے بزنس مین کی۔
ایک گنجان آباد علاقے میں اسلم کی جوتوں کی چھوٹی سی دکان تھی۔
وہ بڑی مہارت سے جوتے بنایا کرتا تھا مگر بہت ہی کم لوگ اس کے کام سے واقف تھے۔
وہ دن رات محنت کرتا تھا لیکن اس کی محنت لوگوں تک پہنچ نہیں پاتی تھی
پروڈکٹ اچھی تھی خواب بڑے تھے لیکن کمی تھی صرف صحیح حکمتِ عملی کی ۔
اتفاق سے میرا گزر وہاں سے ہوا
میں نے اسکو سوشل میڈیا مارکیٹنگ کی طاقت کے بارے میں بتایا۔
تو اس کو اپنا اگے بڑھنے کا خواب پورا ہوتا نظر آیا
اور پھر *Growth Grid*
نے اسلم کے بے رنگ خوابوں میں رنگ بھر کر انہیں حقیقت میں بدل دیا
ہم نے اس کے برانڈ کو نئی پہچان دی، سوشل میڈیا پر اس کی آواز کو طاقت دی،
اور دیکھتے ہی دیکھتے وہ چھوٹا سا بزنس ایک برانڈ میں بدل گیا
۔ Growth Gridصرف ایک *ایجنسی نہیں*…
یہ ایک سفر ہے، جو آپ کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کے لیے آپ کے ساتھ چلتا ہے۔
کیونکہ ہمارے لیے آپ کی کامیابی ہی ہماری کامیابی ہے۔
ابھی *follow* کریں
اور اپنے بزنس کو *Grid* سے *Growth* 📈 کی طرف بڑھائیں
*Growth Grid۔ Marketing Agency*