پاکیزہ عشق

پاکیزہ عشق Poetry Lover

اور جب طلب ہوتی ہے تیرے دیدار کیتو ہم آنکھیں بند کر لیتے ہیں۔۔👀🥺
14/01/2025

اور جب طلب ہوتی ہے تیرے دیدار کی
تو ہم آنکھیں بند کر لیتے ہیں۔۔👀🥺

"سر پے بٹھا کے رکھا تھا جن کو ہم نے"...!!! وہ کھوتے پر بھی بیٹھنے کے قابل نہیں تھے"...!!!🖤
02/01/2025

"سر پے بٹھا کے رکھا تھا جن کو ہم نے"...!!!
وہ کھوتے پر بھی بیٹھنے کے قابل نہیں تھے"...!!!🖤

کیسے آئیں گے تیری " محفل " میں ہم یار* تمہارا سب پر " مہربان"ہونا ہم سے دیکھا نہیں جاتا۔😥
31/12/2024

کیسے آئیں گے تیری " محفل " میں ہم یار

* تمہارا سب پر " مہربان"
ہونا ہم سے دیکھا نہیں جاتا۔
😥

‎الوداع دسمبر جو مخلص تھے اور اب بھی ہیں ان کا شکریہ اور جن سے صرف نام کا تعلق ہے ان کا بھی شکریہ جن سے بات کر کے خوشی م...
30/12/2024

‎الوداع دسمبر جو مخلص تھے اور اب بھی ہیں ان کا شکریہ اور جن سے صرف نام کا تعلق ہے ان کا بھی شکریہ جن سے بات کر کے خوشی ملتی ہے اور جو ہماری خوشی کے لیے ہم سے بات کرتے ہیں ان کا شکریہ اور جن سے تعلق فقط خاموشی کا رہ گیا ہے ان کا بھی شکریہ جو خوشی سے ساتھ نبھانا چاہتے ہیں ان کو خوش آمدید اور جو تھک کر چھوڑ گئے ان کا بھی شکریہ 💞 💞‎

سارے فیصلے تم نے خود ہی کر ڈالے اے زندگی ہم سے بھی پوچھا ہوتا کیسے جینا تھاکتنا جینا تھاجینا تھا بھی یا نہیں رفتہ رفتہ م...
30/12/2024

سارے فیصلے تم نے خود ہی کر ڈالے اے زندگی
ہم سے بھی پوچھا ہوتا کیسے جینا تھا
کتنا جینا تھا
جینا تھا بھی یا نہیں
رفتہ رفتہ میں نے زندگی کو سمجھنا شروع کیا
تو پتہ چلا کہ زندگی تو صبر کے سوا کچھ نہیں
کوئی بچھڑ گیا تو صبر
کوئی روٹھ گیا تو صبر
کسی نے کردار پر انگلی اٹھائی تو صبر
جو مانگا نہیں ملا تو صبر

Address

Johar Town
Lahore
54782

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکیزہ عشق posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share