ذوقِ شاعری

ذوقِ شاعری اردو سے محبت کرنے والے دوستوں کے لیے ایک پیج، یہاں بہترین اُردو شاعری، شیئر کی جاتی ہے

08/04/2025

جب میرے سارے خواب کسی بے وفا کے ہیں
پھر مجھ کو چاہنے کا تمہیں کوئی حق نہیں

کبھی عرب تھے جو ایوانوں میں نہیں، میدانوں میں بولتے تھے۔جن کے لب ہلتے تو دشمن کے ایوان دہل جاتے،جن کی نگاہیں خنجر، اور د...
07/04/2025

کبھی عرب تھے جو ایوانوں میں نہیں، میدانوں میں بولتے تھے۔
جن کے لب ہلتے تو دشمن کے ایوان دہل جاتے،
جن کی نگاہیں خنجر، اور دل فولاد کے پیکر ہوتے۔
صدام، قذافی، شاہ فیصل…
یہ وہ نام ہیں جو فلسطین کے درد کو اپنی غیرت کا زخم سمجھتے تھے۔
اور آج…
میز پر بیٹھے بےحس عرب، جو قابض کی گود میں پناہ ڈھونڈتے ہیں،
جن کے ہاتھوں میں تسبیحیں ہیں، مگر دل امریکہ کی جیب میں۔
فلسطین جل رہا ہے، اور یہ شیش محل سنوار رہے ہیں…
فرق صرف اتنا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ غیرت کے وارث تھے، یہ غفلت کے سوداگر ہیں۔

One day, these hands will touch the Ka’bah. In’sha’Allah.
16/03/2025

One day, these hands will touch the Ka’bah. In’sha’Allah.

💫
14/03/2025

💫

06/03/2025

رَبَّنَا آتِنَا مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً وَهَيْن لَنَا مِنْ أَمْرِنَا رَشَدًا

اے پروردگار،
ہم کو اپنی رحمتِ خاص سے نواز اور ہمارا معاملہ
درست کر دے

آمــــــــــــــــــــــــین

♥️
03/03/2025

♥️

02/03/2025

ماہ رمضان وہ ہے جس میں قرآن اتارا گیا جو لوگوں کو ہدایت کرنے والا ہے اور جس میں ہدایت کی حق وباطل کی تمیز کی نشانیاں ہیں تم میں سے جو شخص اس مہینے کو پائے اُسے روزہ رکھنا چاہے ہاں جو بیمار ہو یا مسافر ہو اُسے دوسرے دنوں یہ گنتی پوری کرنی چاہیے اللہ تعالٰی کا ارادہ تمہارے ساتھ آسانی کا ہے سختی کا نہیں وہ چاہتا ہے تم گنتی پوری کرلو اور اللہ تعالٰی کی دی ہوئی ہدایت پر اس طرح کی بڑائیاں بیان کرو اور اس کا شکر ادا کرو ۔

‏مطمئن یوں ہیں کہ اس خاک کی ویرانی میں ایک   ہم  ہی  تو   نہیں  سارا   جہاں  رہتا  ہےیُوں بھی ہوتا ہے کہ وہ پاس ہی ہوتا ...
10/02/2025

‏مطمئن یوں ہیں کہ اس خاک کی ویرانی میں
ایک ہم ہی تو نہیں سارا جہاں رہتا ہے

یُوں بھی ہوتا ہے کہ وہ پاس ہی ہوتا ہے کہیں
عمر بھر جس کے نہ ہونے کا گماں رہتا ہے

کھیلا میرے خلوص سے لوگوں نے اس قدرلہجے میں شوخیوں کی جگہ سوز رہ گیاہر  شخص ہی مفاد سے وابستہ  ہے یہاںہر  ربط دل نشین،  س...
05/02/2025

کھیلا میرے خلوص سے لوگوں نے اس قدر
لہجے میں شوخیوں کی جگہ سوز رہ گیا

ہر شخص ہی مفاد سے وابستہ ہے یہاں
ہر ربط دل نشین، سبق آموز رہ گیا۔۔!!!!

تم میری روح کی آواز ہوتم بہت خاص ہو_جستجو میں تھی تیری تمنا کب سےاک خوشبو میں لپٹا راز ہوتم بہت خاص ہو_تیری ہر بات پہ دل...
03/02/2025

تم میری روح کی آواز ہو
تم بہت خاص ہو_

جستجو میں تھی تیری تمنا کب سے
اک خوشبو میں لپٹا راز ہو
تم بہت خاص ہو_

تیری ہر بات پہ دل دھڑک جاتا ہے
تم میری ذات کا آغاز ہو
تم بہت خاص ہو

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ذوقِ شاعری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share