OYes

OYes Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from OYes, Video Creator, Lahore.

@ Muje Mil Gea..!! 😍
★★★★★★★★★

We’re helping entrepreneurs, solopreneurs, freelancers, and small business owners discover the best tech, tools, apps, gadgets, and workflows to grow their business smarter and faster.

🙌

21/04/2026

کردار کے منافق باتوں میں اسلام کی سب سے زیادہ تبلیغ کرتے ہیں تاکہ ان کی بات میں وزن رہے...

21/04/2026

کچھ لوگوں کو کھانے کا اتنا شوق ہوتا ہے کہ وہ دوسروں کا ذہنی سکون اور خوشیاں تک کھا جاتے ہیں...

20/04/2026

اگر ہر اختلاف کے بعد آپ کو ہی دل بڑا کرنا پڑے، تو سمجھ لیں کہ آپ چھوٹے دل والوں کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں

20/04/2026

وہ خاموش رزق جس کا کوئی ذکر نہیں کرتا
• سکون سے جاگنا اور جسم کا تروتازہ ہونا
• بچے کا بلاوجہ آکر گلے لگ جانا
• نماز میں دل کا پُرسکون ہو جانا
• ایسا گھر جس میں کھانے اور تحفظ کی خوشبو ہو
• والدین کا آپ کے لیے دعا کرنا
• ایسے دوست جو بغیر کسی مفاد کے آپ کا حال پوچھیں
• سجدے میں رو لینے کی توفیق
• ایسی صحت جو کھڑے ہونے، چلنے، کھانے اور سانس لینے کے قابل بنائے
• ایسا دل جو قرآن سن کر اب بھی نرم ہو جائے
• مشکل دن کے بعد ہنسی کا لوٹ آنا
• جب ضرورت ہو تو خاموشی کا میسر آ جانا
• معاف کرنے کی صلاحیت
• تھوڑا ہونے کے باوجود کافی ہو جانا
• سونے کے لیے بستر اور سر پر چھت کا ہونا
• اللہ تعالیٰ کا آپ کے گناہوں پر پردہ ڈال دینا
ہر رزق بینک اکاؤنٹ میں نظر نہیں آتا۔
کچھ رزق روزمرہ کے اُن لمحوں میں چھپا ہوتا ہے جو نظر نہیں آتے، مگر بے حد قیمتی ہوتے ہیں۔
الحمدللّٰہ رب العالمین
`

20/04/2026

ہمارے معاملات ہمارے اختیار میں نہیں ہوتے مگر یقین رکھیں جس کے اختیار میں ہوتے ہیں وہ ہر چیز پر قادر ہے۔ ❤️

20/04/2026

جس دن صحت چلی جاتی ہے،
اسی دن سمجھ آتا ہے کہ اصل دولت کیا تھی،
اس سے پہلے سنبھل جائیں۔

17/04/2026

اگر اِنسانوں کے پاس پر ہوتے، تو وہ کچھ دیر غموں سے نجات پا لیتے۔🖤✨

17/04/2026

اور تقدیر اللہ کے ایک اشارے پر بدل جایا کرتی ہے..!!
تم یقین رکھو وہ بہتر لے کے بہترین دے گا..!! 🙂

13/04/2026

Many try and fail,
Many try and succeed.

It’s up to you which side would you like to take as an inspiration to build your story. 🙂

11/04/2026

گورے بھی پاکستانی کلائنٹس کی طرح کام نہ کروانا ہوتو میسج کا جواب تک دینا پسند نہیں کرتے
انتہائی غیر پیشہ ورانہ طریقہ ہے۔
نہ" کہنے کی ہمت پیدا کریں۔

دوسری طرف
تین سے زیادہ مرتبہ فالواپ میسج نہ کریں
جس نے کام کروانا ہوگا وہ خود رابطہ کرلے گا۔
اپنے پیغامات میں مہذب انداز اپنائیں۔
غیر ضروری زور نہ ڈالیں کہ ہم سے ہی سروسز لیں

کیا آپ کے ساتھ کبھی ایسا کچھ ہوا؟
اپنے تجربات کمنٹس میں شئیر کریں۔

09/04/2026

The ability to move on in any situation makes you stand out..

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when OYes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share