Rehmani Ashfaq

Rehmani Ashfaq Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rehmani Ashfaq, News & Media Website, Shimla Complex, Queen marry college Road, Lahore, Shimla Pahari, Lahore.

Founder /CEO Pakistan's First Social Media News Agency " MEDIA DOOR " | CEO "Smart Skills Institute " short courses & trainings
[email protected] ____
Working Experience, Position and Media Organization
CEO at MEDIA DOOR FROM 2013
From 2010 To 2013 still in Daily Gulf News as Chief reporter and Editor Editorial
From 2007 T0 2008 in THE P

AKISTAN TIMES as Political reporter & Columnist
From 2006 To 2007 in Urdu and English News papers
Freelance Columnist / reporter

09/12/2025

Best
Send your account link on WhatsApp 03414240002 till 31 December. Top_25 tiktokers will be awarded

05/12/2025

05/12/2025

TALENT OF PASRUR |

04/12/2025

Alhamra Lahore Arts Council Star Showbiz StarPlus PMML Sialkot Lahore Qalandars Natak Cafe Adil Qadri

04/12/2025



Smart skills Institute
Quran O Sunnah Movement Pakistan
eHunar - Hunarmand Kamyab Jawan Program
Education group

سینئر صحافی، ایڈیٹر میڈیا دور ، بانی ڈیجیٹل پسرور اشفاق رحمانی نے کہا ہے کہ " خصوصی افراد اس معاشرے کا حصہ ہیں، یہ ہم می...
03/12/2025

سینئر صحافی، ایڈیٹر میڈیا دور ، بانی ڈیجیٹل پسرور اشفاق رحمانی نے کہا ہے کہ " خصوصی افراد اس معاشرے کا حصہ ہیں، یہ ہم میں سے ہی ہیں، ہم نے ہی انہی برابری کے حقوق اور شراکت دار بنانا ہے۔
Smart skills Institute

03/12/2025

02/12/2025


Govt. High School No.2 Pasrur (Sialkot) friends
Smart skills Institute
Sialkot Bar PMML Sialkot Sialkot Police Sialkot سیالکوٹ Discover Pakistan
MEDIA DOOR

02/12/2025


Govt. High School No.2 Pasrur (Sialkot) friends
Smart skills Institute

Muhammad Ramzan

‏ایکس پر نئی اپڈیٹ آرہی ہے۔ جسکے بعد ایکس کے استعمال کنندہ کی فیس بک ، واٹس ایپ ، انسٹا یا ٹک والی پروفائل پکچر یا ڈسپلے...
18/11/2025

‏ایکس پر نئی اپڈیٹ آرہی ہے۔ جسکے بعد ایکس کے استعمال کنندہ کی فیس بک ، واٹس ایپ ، انسٹا یا ٹک والی پروفائل پکچر یا ڈسپلے پکچر آٹومیٹکلی ایکس کی پروفائل پکچر بن جائے گی۔ ایکس اسی لیے مسنگ کررہا ہے۔


   بچے وہی سیکھتے ہیں جو انہیں روز دیکھنے کو ملتا ہے۔ رویہ تعلیم سے زیادہ اثر رکھتا ہے۔
12/11/2025


بچے وہی سیکھتے ہیں جو انہیں روز دیکھنے کو ملتا ہے۔
رویہ تعلیم سے زیادہ اثر رکھتا ہے۔

     رومن ایمپائر جو تین براعظموں تک پھیلا ھوا تھا جب رومیوں کو وھن کی بیماری لگی،  دولت کی حرص ، عیش و عشرت کی طلب ، زن...
12/11/2025


رومن ایمپائر جو تین براعظموں تک پھیلا ھوا تھا جب رومیوں کو وھن کی بیماری لگی، دولت کی حرص ، عیش و عشرت کی طلب ، زندگی کی چاھت اور موت سے کراھت پیدا ھوئی تو عین اس وقت شمالی افریقہ کے بَربَر قبائل کے ایک بہادر اور قابل جرنیل ہینی بال نے رومن ایمپائر کی اینٹ سے اینٹ بجائی - یہ ایک ایسا فوجی جرنیل تھا جس نے اپنی زندگی مال و دولت کی طمع ، لالچ ، حرص سے پاک صاف رکھی - اندرون ملک یا بیرون ملک لُوٹ مار تو بہت دور کی بات ھے ، یہ جن علاقوں کو فتح کرتا ان سے کبھی خراج، تاوان یا ٹیکس بھی وصول نہ کرتا -
رومن ایمپائر (موجودہ یورپ) میں قراقرم اور ہندوکُش کی طرح پہاڑوں کا ایک طویل سلسلہ پھیلا ھوا تھا جو جس کا نام ایلپس (Alps) ھے - یہ ایک برف پوش سلسلہ ھے -
رومی ایلپس پہاڑ سے اس قدر خوف کھاتے تھے کہ اس کی عبادت کیا کرتے تھے -
ہینی بال نے برف سے جمے اس پہاڑ کو عین برفباری کی شدت میں 37،000 پیادہ ، 8،000 گھڑ سوار، 800 بڑی بڑی مال بردار گاڑیوں اور40 ہاتھیوں کے ساتھ عبور کیا -
دیو ھیکل احرام مصر کی تعمیرات پر تاریخ آج تک شش و پنج میں ھے کہ مصریوں نے اس دور میں کیسے اتنے بھاری بھرکم وزنی پتھر اتنی بلندی تک پہنچائے؟
اسی طرح آج ہینی بال کا برف پوش بلند ترین ایلپس پہاڑی سلسلہ عبور کرنا بھی ایک معجزہ اور عجوبہ مانا جاتا ھے-

یہ بَربَر وھی قبیلہ ھے جس نے اسلام میں داخل ھونے کے بعد طارق بن زیاد کی قیادت میں سپین کو فتح کیا تھا -

Address

Shimla Complex, Queen Marry College Road, Lahore, Shimla Pahari
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehmani Ashfaq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rehmani Ashfaq:

Share