Press Chief Editor Daily Tez Khabar News Paper. Chairman Tez Khabar Tv Channel.
16/08/2025
01/08/2025
خبردار ہوشیار
پورے پنجاب میں پیرا فورس نے ناجائز تجاوزات کے خلاف کام شروع کردیا ہے یہ اپنا شیڈول جاری نہیں کریں گے جہاں یہ جائیں گے اگر سامان دوکان کی حدود سے باہر ہوا تو دوکان سیل یا جرمانہ یا سامان ضبط ہو سکے گا
دوکاندار حضرات سامان کا ڈسپلے دوکان کی حدود کے باہر نہ لگائیں ورنہ وہ ؐخود اسکے ذمہ دار ہوں گے
انجمن تاجران کے کسی رہنما یا سیاسی مداخلت نہ کی جا سکے گی
تاجر صدور یہ پیغام ہر دوکاندار تک پہنچائیں اور ؐخود نگرانی کریں
10/05/2025
✨ PAKISTAN ZINDABAD 💥🛫
01/05/2025
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی جانب سے یومِ مزدور پر تمام محنت کشوں کو سلام!
آئیں ان کے حقوق کے تحفظ اور عزت کے عہد کو دہراتے ہیں۔
Be the first to know and let us send you an email when Chairman Electronic & Print Media. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.