22/02/2026
ماشاءاللّٰہ ❤️
محترم قاری غلام شبیر صاحب نمازِ تراویح کی تیاری کے سلسلے میں قرآنِ پاک کی تلاوت فرماتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ آپ کی دلنشین آواز اور خلوص بھرا انداز یقیناً سننے والوں کے دلوں کو نورِ قرآن سے منور کر دیتا ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو صحت، برکت اور مزید استقامت عطا فرمائے اور آ پ کی تلاوت کو ہمارے لیے باعثِ ہدایت بنائے۔ آمین 🤲✨
#ماشاءاللّٰہ #تلاوت