PTI MTM

PTI MTM ‏ لکھتے وقت سوچ لیا کریں جب آپ نہیں رہیں گے آپ کا اکاونٹ تب بھی رھے گا اور آنے والی نسلیں بتائیں گی

یونان کشتی حادثہ کیسکشتی حادثہ میں ملوث انسانی ایجنٹ گرفتار۔ایجنٹ عظمت علی نے متاثرہ شہری کو یورپ بھجوانے کے لئے پیسے وص...
20/06/2023

یونان کشتی حادثہ کیس
کشتی حادثہ میں ملوث انسانی ایجنٹ گرفتار۔ایجنٹ عظمت علی نے متاثرہ شہری کو یورپ بھجوانے کے لئے پیسے وصول کئے ایجنٹ کا تعلق اگوکی سیالکوٹ سے ہے۔
ایجنٹ نے یورپ بھجوانے کے لئے 17 لاکھ روپے سے وصول کئے۔احسن شیراز نامی متاثرہ کشتی حادثے میں جانبحق ہوا۔ایجنٹ کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
دیگر مزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے
ترجمان ایف آئی اے

28/05/2023

سوال اٹھانا تو بنتا ہے ؟؟؟

💜

Good Evening....
04/05/2023

Good Evening....

24/04/2023

تہاڈا ممبر ساڈا سالا ؟

24/04/2023

طارق انیس نے اکمل سرگالے دی جو ماں پین پُنی سی میں ہون کہنا کہ طارق انیس نے کمال کیتا سی 😀😀👍🏻

24/04/2023

ہمارے حلقے میں اڑتا تیر تشریف میں لینے کا ایوارڈ جاتا ہے
سرگالے کو 😁

23/04/2023

اکمل سرگالہ بھی پی ڈی ایم کو پیاراہوگیا
اب ذرا طارق انیس کی باتیں سنیں اور سرگالہ کے کام دیکھیں یہاں سب ہی لال و لال ہیں جیہڑا پنو او لال اے 🤦🏻‍♂️ان میں سے کوئی بھی نہ خان سے مخلص ہے نہ یہ عزت کے قابل ہیں

تصویر دیکھ کر غصے سے لال پیلے نہ ہو جانا بھائی لوگوں یہ پاکستان کی نہیں بلکہ فلسطین کی تصویر ہے 😊 نصیبوں والے ہیں بھئی ج...
20/03/2023

تصویر دیکھ کر غصے سے لال پیلے نہ ہو جانا
بھائی لوگوں یہ پاکستان کی نہیں بلکہ فلسطین کی تصویر ہے 😊
نصیبوں والے ہیں بھئی جنکو یہودی مارتے ہیں یہاں تو مسلمانوں نے اس کام کا ٹھیکہ لے رکھا ہے 🫢

جیسے یہ گنجا اس وقت لڑکی کا ہمدرد بنا ہوا ہے ‏بالکل اسی طرح ن لیگ والے الیکشن آنے پر عوام کے ہمدرد بنے ہوتے ہیں ‏اور ن ل...
14/02/2023

جیسے یہ گنجا اس وقت لڑکی کا ہمدرد بنا ہوا ہے ‏بالکل اسی طرح ن لیگ والے الیکشن آنے پر عوام کے ہمدرد بنے ہوتے ہیں ‏اور ن لیگ اقتدار میں آنے کے بعد عوام کے ساتھ اس گنجے والی ہی کرتی ہے ہمیشہ ___😢😭😡 ‏جو آج پوری قوم کا ہو رہا ہے۔😢😭😡

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI MTM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share