Daily Aljalal

Daily Aljalal Aljalal digital & Daily Aljalal sargodha is a leading and papoular Newspaper and digital news channel
www.dailyaljalal.com

05.06.2026
04/06/2026

05.06.2026

03.06.2026
02/06/2026

03.06.2026

02.06.2026
01/06/2026

02.06.2026

سرگودہا( نمایندہ خصوصی )موٹروے پولیس کا اوورلوڈنگ ،  اوور چارجنگ،روٹ پرمٹ اور فٹنس سرٹیفکیٹ نہ رکھنے والے گاڑی مالکان کے...
26/05/2026

سرگودہا( نمایندہ خصوصی )
موٹروے پولیس کا اوورلوڈنگ ، اوور چارجنگ،روٹ پرمٹ اور فٹنس سرٹیفکیٹ نہ رکھنے والے گاڑی مالکان کے خلاف مہم کا آغاز ترجمان موٹروے کے مطابق موٹروے پولیس عوام کی خدمت میں مصروف عمل ہیں آئی جی موٹروے سلطان احمد چوہدری ،ڈی آئی جی عمران شاہد اور ایس ایس پی ظفر اقبال ملک کی ھدایات کی روشنی میں عید کے موقع پر موٹر وے پولیس نے اوور چارجنگ، اوور لووڈنگ، روٹ پرمٹ اور فٹنس سرٹیفکیٹ بارے مہم شروع کی ہے ایس ایس پی ظفر اقبال ملک کا کہنا ہے کہ اوور لوڈنگ اور اوور چارجنگ کے خلاف سخت کارروائی کی جا رہی ہے زبردستی لیا گیا زاید کرایہ بھی مسافران کو واپس کروایا جا رہا ہے روٹ پرمٹ اور فٹنس سرٹیفکیٹ پر عملدرآمد یقینی بنایا جا رہا ہے موٹروے استعمال کرنے والے کسی بھی شکایت کی صورت میں موٹروے ہیلپ لائن 130 پر کال کریں موٹروے پولیس انہیں بروقت امداد فراھم کرے گی ۔۔

26/05/2026

موٹروے پولیس کی اوورچارجنگ کے خلاف مہم

26.05.2026
25/05/2026

26.05.2026

24.05.2026
23/05/2026

24.05.2026

23/05/2026
23/05/2026

جمعیت علمائے اسلام کا مہنگائی کے خلاف احتجاج ۔۔۔

Address

Mubarik Plaza Block 5 Sargodha Fax83741300
Lahore
00924

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Aljalal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Aljalal:

Share