Fehm-ul-Qur'an Institute

Fehm-ul-Qur'an Institute Join us for lessons on faith, kindness, and inspiration and motivation

الوداع الحکمہ انٹرنیشنلیہ بزمِ علم کے لمحے سنہری یادیں بن جائیںیہ دورِ قرب کے لمحات دلوں میں بس جائیںالحمدللہ! الحکمہ ان...
18/02/2025

الوداع الحکمہ انٹرنیشنل

یہ بزمِ علم کے لمحے سنہری یادیں بن جائیں
یہ دورِ قرب کے لمحات دلوں میں بس جائیں

الحمدللہ! الحکمہ انٹرنیشنل میں گزرا یہ ایک سال علم، حکمت اور روحانی ترقی کا حسین سفر تھا۔ تخصص فی الدعوۃ والافتاء کے دوران ہمیں کتابوں کے ساتھ اساتذہ کی شفقت، دوستوں کی محبت اور دین کی حقیقی روح کو سمجھنے کا موقع ملا۔

یہ تھا سفرِ علم، یہ شوق کی منزلیں تھیں
جہاں ہر راہ میں چراغِ ہدایت جلتے رہے

اساتذہ کی رہنمائی اور ساتھیوں کی رفاقت نے زندگی کو ایک نیا رخ دیا۔ الحکمہ صرف ایک ادارہ نہیں، بلکہ روشنی کا مینار تھا، جہاں سیکھے گئے اسباق ہمیشہ دل میں زندہ رہیں گے۔

یہ روشنی جو ملی ہے بزمِ حکمت سے
یہ ہم چراغ کریں گے ہر ایک محفل میں

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ الحکمہ انٹرنیشنل کو مزید ترقی عطا فرمائے اور ہمیں دین کی خدمت کے لیے قبول فرمائے۔

یہ ہم سفر، یہ محبت کہیں بچھڑ نہ جائے
خدا کرے کہ یہ بزمِ وفا سدا رہے

Wellcome to our page
19/12/2024

Wellcome to our page

Join us for lessons on faith, kindness, and inspiration and motivation

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fehm-ul-Qur'an Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category