Daily Awaz-E-Riasat Lahore

Daily Awaz-E-Riasat Lahore ABC Verified, This newspaper is certified by all Government institutions of Pakistan.

09/01/2026
09/01/2026

Congratulations 🎉...... Rahat Khalil
Welcome to Pehchano Pakistan Media Team

18/08/2025

🌟 پہچانو ٹیلنٹ | پاکستان کے اصل ستاروں کی پہچان 🌟

"پہچانو ٹیلنٹ" ایک منفرد پلیٹ فارم ہے جو پاکستان کے ہر شہر، ہر گاؤں اور ہر کونے سے چھپے ہوئے ہنر کو دنیا کے سامنے لانے کا عزم رکھتا ہے۔ 🎤🎬🎨⚽

یہاں صرف ہنر نہیں بلکہ ایک نئی سوچ اور ایک نیا پاکستان سامنے آتا ہے — جہاں آپ کا ٹیلنٹ ہی آپ کی پہچان ہے۔

👉 پرومو دیکھیے اور تیار ہو جائیے اس سفر کے لیے جہاں ہر آواز سنائی دے گی، ہر فنکار پہچانا جائے گا!

🔔 سبسکرائب کیجیے پہچانو پاکستان میڈیا کو اور اس
مشن کا حصہ بنیے۔

اینکر پرسن: عثمان کھوکھر

ملک بھر کے بیشتر شہروں سے بیورو چیف اور نمائندگان درکار ہیں، پڑھے لکھے اور اچھی شہرت کے حامل افراد مکمل کوائف کے ساتھ را...
14/05/2025

ملک بھر کے بیشتر شہروں سے بیورو چیف اور نمائندگان درکار ہیں، پڑھے لکھے اور اچھی شہرت کے حامل افراد مکمل کوائف کے ساتھ رابطہ کریں۔

19/03/2025
السلام و علیکم! امید کرتا ہوں تمام ممبران خیریت سے ہوں گے۔الحمدللّٰہ اللّہ پاک نے مجھے اک اور ذمہ داری سونپی اللّہ پاک س...
19/03/2025

السلام و علیکم! امید کرتا ہوں تمام ممبران خیریت سے ہوں گے۔
الحمدللّٰہ اللّہ پاک نے مجھے اک اور ذمہ داری سونپی اللّہ پاک سے دعا ہے کہ مجھے نیک نیّتی کے ساتھ اپنے عہدے کو انجام دوں۔ آمین، ثم آمین

Address

Office No 34, 2nd Floor Green Complex Ghazi Chowk Main Ferozpur Road Lahore
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Awaz-E-Riasat Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share