Z i k a.

Z i k a. 📖 خوابوں کی مسافت
A Travel Access Story

🏔️✨ NARAN – KAGHAN TOUR 2026 ✨🏔️Departure Form Lahore 3 DAYS • 2 NIGHTS 🌲💚Apni family & friends ke saath Naran Kaghan ki...
12/08/2026

🏔️✨ NARAN – KAGHAN TOUR 2026 ✨🏔️
Departure Form Lahore
3 DAYS • 2 NIGHTS 🌲💚

Apni family & friends ke saath Naran Kaghan ki haseen wadiyon ka yaadgaar safar karein! 😍

📍 Tour Attractions:
💦 Kiwai Waterfall
🏞️ Kaghan Valley
🌊 Naran
🏔️ Babusar Top
📸 Beautiful sightseeing & photo stops

💰 PACKAGE PRICE:
👤 PKR 16,500 per person
💑 Special Couple Package: PKR 32,999

📦 Package Includes:

🏨 2 Nights Hotel Accommodation
🍳 2 Breakfasts
🍽️ 2 Dinners
🚐 Comfortable A/C Transport
📍 Sightseeing as per itinerary
🧑‍💼 Tour Assistance
🩹 Basic First Aid

✨ Comfortable Stay | Delicious Meals | Safe Travel | Memorable Experience ✨

📞 BOOK NOW:
0309-8634405
(042) 36292323
03075287906

📧 [email protected]
🌐 www.travelaccesspk.com
📍 LG-10 Shimla Tower, Davis Road, Lahore

✈️ TRAVEL ACCESS
We Plan Your Dreams 💙

📲 Limited Seats — Book Your Tour Now! 🏔️✨

ایک پہاڑ سے دوسرے پہاڑ تک… 🏍️🏔️کچھ عرصہ پہلے Babusar Top پر کھڑے ہو کر لگا تھا کہ شاید اس سے خوبصورت منظر اور کیا ہوگا…پ...
11/08/2026

ایک پہاڑ سے دوسرے پہاڑ تک… 🏍️🏔️

کچھ عرصہ پہلے Babusar Top پر کھڑے ہو کر لگا تھا کہ شاید اس سے خوبصورت منظر اور کیا ہوگا…
پھر بائیک نے ہمیں Burzil Top تک پہنچا دیا، جہاں برف، بلندی اور خاموش پہاڑوں کے درمیان ایک اور یاد دل میں بس گئی۔ ❄️🤍

ابھی سفر ختم نہیں ہوا…
InshaAllah اگلا ارادہ Shandur Pass کا ہے۔ ❤️

پتہ نہیں اگلی تصویر کہاں بنے گی، کون سا راستہ تھکائے گا اور کون سا منظر کچھ لمحوں کے لیے خاموش کر دے گا…
بس اتنا معلوم ہے کہ جب تک بائیک ساتھ ہے اور دل میں گھومنے کی خواہش باقی ہے، کہانی ابھی باقی ہے۔ 🏍️✨

Babusar ✔️
Burzil ✔️
Shandur… InshaAllah ❤️

10/08/2026

Barira Khan

10/08/2026

09/08/2026

With Barira Khan – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
03/08/2026

With Barira Khan – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

کبھی کبھی انسان کنارہ کشی اس لیے نہیں کرتا کہ اس کے دل میں لوگوں کی اہمیت کم ہو گئی ہوتی ہے، بلکہ اس لیے کہ وہ "نہیں" کہ...
01/08/2026

کبھی کبھی انسان کنارہ کشی اس لیے نہیں کرتا کہ اس کے دل میں لوگوں کی اہمیت کم ہو گئی ہوتی ہے، بلکہ اس لیے کہ وہ "نہیں" کہنا نہیں جانتا۔

وہ جانتا ہے کہ لوگ اس سے امیدیں رکھتے ہیں، مگر وہ خود ایسے حالات میں گھرا ہوتا ہے جہاں کسی کی امید پوری کرنا اس کے بس میں نہیں ہوتا۔

وہ کسی کا دل توڑنا بھی نہیں چاہتا، اور جھوٹی تسلی دینا بھی نہیں چاہتا... اسی کشمکش میں وہ خاموش ہو جاتا ہے اور کنارہ کشی اختیار کر لیتا ہے۔

لوگ اسے بدل جانا، بے رخی یا غرور سمجھ لیتے ہیں، حالانکہ حقیقت یہ ہوتی ہے کہ وہ دوسروں سے نہیں، اپنی بے بسی سے لڑ رہا ہوتا ہے۔

ہر کنارہ کشی نفرت نہیں ہوتی... بعض اوقات یہ ایک ایسے دل کی خاموش فریاد ہوتی ہے جو سب کا بوجھ اٹھاتے اٹھاتے خود تھک چکا ہوتا ہے۔

Address

Lahore
94950

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Z i k a. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Z i k a.:

Shortcuts

Share