Pak News TV HD

Pak News TV HD WE Provide Authentic News All Over Pakistan and All over World,
ہر خبر پر نظر پاک نیوز ٹی وی کے ساتھ
ہر خبر سب سے پہلے سب سے تیز،
Every news first and fastest,

https://youtu.be/-5Y3WfZucpk
17/01/2026

https://youtu.be/-5Y3WfZucpk

Shab-e-Miraj was celebrated with great devotion and respect across the country.ملک بھر میں شب معراج انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی ...

06/01/2026

کراچی کے سول اسپتال کے چلڈرن وارڈ سے 3 ماہ کا بچہ اغوا ہو گیا، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔

مبینہ اغوا کار خاتون اور اس کا ساتھی بچے کی والدہ کو اس کا علاج کروانے کا جھانسہ دے کر سول اسپتال لائے اور چلڈرن وارڈ سے بچے کو اغوا کرکے فرار ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق 24 دسمبر کو رابعہ خاتون اپنے تین ماہ کے جڑواں بچوں، آزان اور محمد کو علاج کی غرض سے اسپتال لے کر جا رہی تھیں۔ دورانِ سفر میرا ناکہ کے مقام پر بچوں کو بھوک لگ گئی، جس پر رابعہ وہیں رک گئیں اور بچوں کو فیڈر کے ذریعے دودھ پلانے لگیں۔ اسی دوران ایک نامعلوم خاتون وہاں پہنچی، جس نے بچوں کے علاج کی مکمل ذمہ داری لینے کی یقین دہانی کروائی اور اگلے روز دوبارہ ملاقات کا وعدہ کیا۔

اسپتال پہنچنے پر آزان اور محمد کو بچوں کے وارڈ میں داخل کیا گیا، جہاں انہیں ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی۔ تاہم کچھ دیر بعد یہ فیصلہ کیا گیا کہ بچوں کو گھر منتقل کر کے وہیں علاج جاری رکھا جائے۔

پولیس کی جانب سے اغوا کے معاملے کی تفتیش جاری ہے لیکن تاحال کوئی بڑی پیش رفت سامنے نہیں آ سکی، جبکہ متاثرہ خاندان انصاف اور بچوں کی بازیابی کے لیے حکام کی طرف دیکھ رہا ہے۔

https://youtu.be/LBCm_L2QKgA?si=h5LLsXDjdzmDLQXp
03/08/2025

https://youtu.be/LBCm_L2QKgA?si=h5LLsXDjdzmDLQXp

Imran Khan's release could happen in an hour but he won't make a deal: Asad Qaiserعمران خان کی رہائی ایک گھنٹے میں ہوسکتی ہے لیکن وہ ڈیل نہیں کریں گے: اسد قی...

https://youtu.be/-n8kTGo3o6g
07/06/2025

https://youtu.be/-n8kTGo3o6g

Punjab: Temperatures likely to rise on Eid-ul-Adha, heatwave alert issuedپنجاب: عید الاضحیٰ پر درجہ حرارت بڑھنے کا امکان، ہیٹ ویو الرٹ جاری ...

https://youtu.be/EWvhVksZ1wY
07/06/2025

https://youtu.be/EWvhVksZ1wY

Karachi: Factory owner robbed of millions of rupees on social media app using cousin's photoکراچی: کزن کی تصویر استعمال کرکے فیکٹری مالک سے سوشل میڈیا ایپ پر...

https://youtu.be/4CIaAPjsc0g
07/06/2025

https://youtu.be/4CIaAPjsc0g

The exodus of foreigners to various cities of the country continues.ملک کے مختلف شہروں میں پردیسیوں کی روانگی کا سلسلہ جاری ...

https://youtu.be/UEEuQ8tKhVk
07/06/2025

https://youtu.be/UEEuQ8tKhVk

Quetta: Security plan prepared for Eid-ul-Adhaکوئٹہ: عید الاضحیٰ کی مناسبت سے سیکیورٹی پلان ترتیب دیدیا گیا ...

https://youtu.be/Tv1__kAqgGM
07/06/2025

https://youtu.be/Tv1__kAqgGM

Sindh government announces special amnesty for prisoners on Eid-ul-Adhaسندھ حکومت کا عیدالاضحیٰ پر قیدیوں کیلئے خصوصی معافی کا اعلان ...

https://youtu.be/CpafIBUdP6Q
07/06/2025

https://youtu.be/CpafIBUdP6Q

Eid-ul-Adha is being celebrated with religious devotion and respect across the country.ملک بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے ...

https://youtu.be/Sc7HwUJWCIw
07/06/2025

https://youtu.be/Sc7HwUJWCIw

PTI founder has given a message to workers to be ready for sacrifice: Zartaj Gulبانی پی ٹی آئی نے ورکرز کو قربانی کیلئے تیار رہنے کا پیغام دیا ہے: زرتاج گل ...

Address

Lahore
05450

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak News TV HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share