I Cant live With Out You

I Cant live With  Out You LIKE THIS AND SHARE THIS PAGE..! Because every breath I take proves that I can live without you...! LIKE THIS PAGE..!

Because every breath I take proves that I can live without you...!. If you have any problem then please contact..: +923016713308 and this no is available on whatapp too

30/08/2026

چھوٹی سی عمر میں یہ بات سمجھ آگئی کے خوشیوں کا دوسرا نام پیسہ ہے🥀💯

👑

اس دنیا میں ۔۔۔انسانوں کے علاؤہہر چیز،ویسی ہے،،،،جیسی دکھائی دیتی ہے  👑
30/08/2026

اس دنیا میں ۔۔۔انسانوں کے علاؤہ
ہر چیز،ویسی ہے،،،،جیسی دکھائی دیتی ہے

👑

"انسانی فطرت ہے،ایک بات کے پیچھے ساری اچھائیاں بھول جاتے ہیں۔۔۔🖤  👑
30/08/2026

"انسانی فطرت ہے،
ایک بات کے پیچھے ساری اچھائیاں بھول جاتے ہیں۔۔۔🖤

👑

09/08/2026

کس جگہ/علاقے سے ہیں اس پیج پر آپ ، اور کوئی اک لائن ایڈمن کہ لیے 😁

👑

گفتگو میں تاخیر لطف کو قتل کر دیتی ہے".  👑
09/08/2026

گفتگو میں تاخیر لطف کو قتل کر دیتی ہے".

👑

"آج کا نافرمان بیٹا کل کا پریشان باپ ہوگا، یہی قانونِ فطرت ہے."  👑
08/08/2026

"آج کا نافرمان بیٹا کل کا پریشان باپ ہوگا، یہی قانونِ فطرت ہے."

👑

"آسانیاں بانٹنا سکھیں، حقیقت میں خود کی زندگی آسان ہو جاتی ہے۔۔۔❤️  👑
30/07/2026

"آسانیاں بانٹنا سکھیں، حقیقت میں خود کی زندگی آسان ہو جاتی ہے۔۔۔❤️

👑

ہزاروں اچھائیوں کی کوئی رسید نہیں ہوتی، ایک غلطی کا پورا حساب رکھا جاتا ہے !  👑
27/07/2026

ہزاروں اچھائیوں کی کوئی رسید نہیں ہوتی، ایک غلطی کا پورا حساب رکھا جاتا ہے !

👑

اللّٰہ آپ کو ہر وہ چیز عطا کرے جس میں محبت ، عزت ،خیر اور برکت ہو.🥹🌸  👑
27/07/2026

اللّٰہ آپ کو ہر وہ چیز عطا کرے جس میں محبت ، عزت ،خیر اور برکت ہو.🥹🌸

👑

حقیقی برتری اپنی خامیوں کو سدھارنا ہے، کسی کا بدلہ بننا نہیں...!!  👑
27/07/2026

حقیقی برتری اپنی خامیوں کو سدھارنا ہے، کسی کا بدلہ بننا نہیں...!!

👑

Address

Lahore
56400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I Cant live With Out You posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to I Cant live With Out You:

Shortcuts

Share