23/05/2026
ے
⚡ LESCO کے نئے نوٹس ⚡
کے بارے میں۔
لیسکو کی طرف سے کہا گیا ہے کہ
❌ ڈبل سورس کنکشن ❌
فوری طور پر ختم کیے جائیں ورنہ قانونی کارروائی کی جا سکتی ہے۔
ویڈیو میں آپ دیکھیں گے:
✔️ ڈبل سورس کنکشن کیا ہوتا ہے؟
✔️ یہ غیر قانونی کیوں ہے؟
✔️ لیسکو کا نیا نوٹس
✔️ کن لوگوں کو مسئلہ ہو سکتا ہے؟
✔️ صحیح طریقہ کیا ہے؟
اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر
ضرور کریں ❤