Fatima Arshad

Fatima Arshad اردو ادب سے متعلق تمام معلومات

میرا کل خزانہ الحمدللہ
01/04/2026

میرا کل خزانہ الحمدللہ

31/03/2026

https://www.facebook.com/profile.php?id=61569512184420

اس پیج پر ہزار فالورز ہونے پر کیش انعام
جو سب سے پہلے سکرین شوٹ بھیجے گا اسے ملے گا کیش انعام
وہ خوش نصیب أپ بھی ہو سکتے ہیں
دیر کس بات کی
ابھی اپنے دوستوں کو انواٸیٹ کریں لاٸک کریں شٸیر کریں

゚viralシalシ

اردو ادب سے متعلق تمام معلومات

31/03/2026
 #أج کی بات
12/03/2026

#أج کی بات

11/03/2026

Big shout out to my newest top fans! Aamir Sharif, Haider Ali, Syed Abdullah, Waseem Sauro

11/03/2026

أج کا سوال
جنتی پھل کا نام بتاٸے
゚viralシfypシ゚viralシ

16/01/2026

ہم ان کو سوچ میں گم دیکھ کر واپس پلٹ آئے
وہ اپنے دھیان میں بیٹھے ہوئے اچھے لگے ہم کو

~احمد مشتاق

08/01/2026

اس پیج کو اپنے دوستوں کے ساتھ شٸیر کریں لاٸک کریں فالو کریں پانچ دوستوں کو منشین کریں أور ایک کتاب حأصل کریں

12/12/2025

.ایک دفعہ بادشاہ کی انگلی کٹ گئی وزیر نے کہا اس میں اللہ کی کوئی بہتری ھوگی بادشاہ کو بہت غصہ آیا کہ میری انگلی کٹ گئی ھےاور تم کہہ رھے ھو کہ اسمیں بھی اللہ کی کوئی بہتری ھوگی۔
بادشاہ نے وزیر کو جیل میں ڈال دیا تو پھر بھی وزیر نے کہا کہ اس میں بھی اللہ کی کوئی بہتری ھوگی بادشاہ کو بڑا غصہ آیا۔


ایک روز بادشاہ شکار کے لئے اپنے علاقے سے دور نکل گیا اور جنگل میں ایسی علاقے میں چلا گیاجہاں پر ایسے لوگ رھتے تھے کہ وہ لوگ سال میں ایک آدمی کی قربانی دیتے تھے انہوں نے بادشاہ کو پکڑلیا جب اس کو زبح کرنے لگے تو انہوں نے دیکھا بادشاہ کی انگلی کٹی ھوئی ھے انہوں نے بادشاہ کو چھوڑ دیا کہ ھم ایسے شخص کو قربان نہیں کرتے جو عیب دار ہو اس وجہ سے انہوں نے بادشاہ کو چھوڑ دیا۔

بادشاہ واپس آیا تو وزیر سے بہت خوش ھوا اس کو بلایا اور کہا

واقعی اللہ کے ھرکام اللہ کی کوئی بہتری ھوتی ھے میری انگلی کٹی تھی میری جان بچ گئی جب میں نے تمہیں جیل میں ڈالا اس وقت بھی تم نے یہی کہا ۔

تمہارے جیل جانے میں کیا بہتری تھی؟

وزیر بولا اگر میں جیل میں نہ ھوتا آپ نے مجھے شکار پر لے کر جانا تھا آپ کی انگلی کٹی تھی آپ کو انہوں نے چھوڑ دینا تھا اور آپ کی جگہ انہوں نے مجھے زبح کر دینا تھا اب سمجھ آئی کہ اللہ کے ھر کام میں بہتری ھوتی ھے ....

اے انسان!! تقدیر کے لکھے پر کبھی شکوہ نہ کیا کر،

تو اتنا عقل مند نہیں جو "رب" کے ارادے کو سمجھ

سکے

-

Address

Vehari
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fatima Arshad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share