Wajid Ali Info

Wajid Ali Info Stay updated with the latest news, insights, and discussions on Pakistani politics.

From key developments to in depth analyses, we cover everything shaping the nation's political landscape.

پنجاب بھر سمیت ملتان میں بھی تمام سرکاری و نجی سکولوں میں جمعہ کے روز بھی چھٹی ہو گی۔ سکول ہفتے میں 4 روز کھلیں گے جن کی...
01/04/2026

پنجاب بھر سمیت ملتان میں بھی تمام سرکاری و نجی سکولوں میں جمعہ کے روز بھی چھٹی ہو گی۔ سکول ہفتے میں 4 روز کھلیں گے جن کی شفٹ وائز ٹائمنگز بھی واضح کی گئی ہے۔ حکومت پنجاب کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
School Education Department, Government of the Punjab
Commissioner Multan
Deputy Commissioner Multan

Follow the WAJID ALI INFO channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VbBAAg76LwHnloYXET2S

صدر ٹرمپ ایران پر حملے جیسے اہم فیصلوں میں ماہرین کے بجائے صرف قریبی مشیروں پر انحصار کرتے رہے: سی این ایناس خبر کی  مکم...
13/03/2026

صدر ٹرمپ ایران پر حملے جیسے اہم فیصلوں میں ماہرین کے بجائے صرف قریبی مشیروں پر انحصار کرتے رہے: سی این این

اس خبر کی مکمل تفصیلات کیلئے کمنٹ میں موجود لنک پر کلک کریں

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف آج (جمعرات) چند گھنٹوں کے سرکاری دورے پر سعودی عرب پر روانہ ہوگئے۔وزیراعظم سعودی عر...
12/03/2026

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف آج (جمعرات) چند گھنٹوں کے سرکاری دورے پر سعودی عرب پر روانہ ہوگئے۔وزیراعظم سعودی عرب کے ولی عہد و وزیراعظم، شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی دعوت پر سعودی عرب کا دورہ کررہے ہیں۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات کریں گے۔ملاقات میں خطے میں جاری کشیدگی اور علاقائی سکیورٹی کی صورتحال اور دونوں ممالک کے مابین باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال ہوگا۔

اس دورہ سے پاکستان کا سفارتی میدان میں مثبت کردار واضح ہورہا ہے اور پاکستان یہ کردار ادا کرتا رہے گا۔


پل پل ہر خبر سے با خبر رہنے کے لیے ہمارا چینل فولو کریں۔۔۔

https://whatsapp.com/channel/0029VbBAAg76LwHnloYXET2S

ایران کا دشمن کو پوری طاقت سے جواب کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیل پر نیو جنریشن میزائل برسا دیئے۔آپریشن وعدہ صادق کی 33 ویں ل...
10/03/2026

ایران کا دشمن کو پوری طاقت سے جواب کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیل پر نیو جنریشن میزائل برسا دیئے۔

آپریشن وعدہ صادق کی 33 ویں لہر کا آغاز ہوگیا، ایران نے اسرائیل پر القدر اور خرم شہر بیلسٹک میزائلوں سے حملے کیے، کلسٹر بموں کا بھی استعمال کیا گیا، 2 صیہونی شہری ہلاک ہوگئے۔

خطے میں امریکی تنصیبات پر بھی تہران کے حملے جاری ہیں، دوحا میں دھماکے سنے گئے، سعودی وزارت دفاع نے 4 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق بحرین میں رہائشی عمارت پر ڈرون حملے میں ایک شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

یو اے ای نے 12 میزائل اور 17 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے، عراق کے شہر موصل میں عراقی تنظیم کے دفتر پر بھی ڈرون حملہ کیا گیا۔

07/03/2026

04/03/2026

*‏ایران ہمیں معاف کر دو، تم جیت گئے ہم ہار گئے، رک جاؤ ایران پلیز
*یہی ہمارا واحد ملک ہے جہاں ہم رہتے ہیں ہمیں بخش دو پلیز ۔۔

(یہودیوں کی آہ و بکا)

🤣🤣🤣😜
04/03/2026

🤣🤣🤣😜

01/03/2026

*🚨‏اب آیا نا اونٹ پہاڑ کے نیچھے🚨*

ایران نے اسرائیل میں واقعہ دنیا کے سب سے بڑے ڈیسالینیشن پلانٹ کو نشانہ بنادیا جو اسرائیل کا پانی کے لحاظ سے سب سے بڑا پلر ہے

قطر میں موجود ایک ارب ڈالر کاامریکی FPS-132 ارلی وارننگ ریڈار ایرانی پن پوائنٹ میزائل حملے میں تباہ۔۔۔اس ریڈار کی رینج ب...
01/03/2026

قطر میں موجود ایک ارب ڈالر کاامریکی FPS-132 ارلی وارننگ ریڈار ایرانی پن پوائنٹ میزائل حملے میں تباہ۔۔۔اس ریڈار کی رینج بیلسٹک میزائلوں کے لیے پانچ ہزار کلومیٹر بتائ جاتی ہے۔

یہ ریڈار ایران سے میزائل لانچ ہونے کے فوری بعد اسرائیل کو خبردار کر دیتا تھا۔🔥🚨

*ایران کا  بُرج خلیفہ کے قریب حملہ*
28/02/2026

*ایران کا بُرج خلیفہ کے قریب حملہ*

*ایرانی پاسداران انقلاب کا آبنائے ہرمز بندکرنے کا اعلان*
28/02/2026

*ایرانی پاسداران انقلاب کا آبنائے ہرمز بندکرنے کا اعلان*

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wajid Ali Info posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share