Lahore Electric Supply Company - LESCO

Lahore Electric Supply Company - LESCO 𝐏𝐫𝐨𝐯𝐢𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐫𝐞𝐥𝐢𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐞𝐥𝐞𝐜𝐭𝐫𝐢𝐜𝐢𝐭𝐲 𝐬𝐮𝐩𝐩𝐥𝐲 𝐟𝐨𝐫 𝐋𝐚𝐡𝐨𝐫𝐞 𝐚𝐧𝐝 𝐬𝐮𝐫𝐫𝐨𝐮𝐧𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐚𝐫𝐞𝐚𝐬
📍𝐋𝐚𝐡𝐨𝐫𝐞, 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧

LESCO PERFORMANCE AWARD CEREMONY 2026
25/08/2026

LESCO PERFORMANCE AWARD CEREMONY 2026

پاکستان کا پہلا قومی انٹیگریٹڈ انرجی پلان (IEP) 2027–2060 چار بنیادی ستونوں، توانائی، معیشت، مساوات اور ماحولیات پر مبنی...
19/08/2026

پاکستان کا پہلا قومی انٹیگریٹڈ انرجی پلان (IEP) 2027–2060 چار بنیادی ستونوں، توانائی، معیشت، مساوات اور ماحولیات پر مبنی ہے۔ یہ ستون پاکستان کے لیے محفوظ، سستی، قابلِ رسائی، پائیدار اور موسمیاتی تبدیلیوں سے ہم آہنگ توانائی کے نظام کی بنیاد فراہم کرتے ہیں۔

🇵🇰 14 August – Pakistan Independence Day 🇵🇰
14/08/2026

🇵🇰 14 August – Pakistan Independence Day 🇵🇰



12/08/2026

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی زیرِ صدارت آٹومیٹڈ پاور مانیٹرنگ سسٹم (اے پی ایم ایس) کی پیش رفت سے متعلق جائزہ اجلاس۔
اے پی ایم ایس کے ذریعے گرڈ، فیڈرز اور ٹرانسفارمرز کی سطح پر بجلی کے بہاؤ، استعمال اور نقصانات کی بروقت نگرانی اور درست ڈیٹا کا حصول ممکن ہوگا، جس سے بجلی چوری اور غیر معمولی نقصانات کی مؤثر نشاندہی، نظام کی بہتر نگرانی اور ڈسکوز کے ریونیو میں اضافے میں مدد ملے گی۔
بجلی چوری یا غیر معمولی نقصانات کی صورت میں پورے گرڈ یا فیڈر کے بجائے صرف متعلقہ ٹرانسفارمر کی سطح پر ہدفی لوڈ مینجمنٹ ممکن ہوگی، جس سے اکنامک لوڈ شیڈنگ میں نمایاں کمی اور اس کے خاتمے کی راہ ہموار ہوگی۔
وفاقی وزیر نے اے پی ایم ایس کی خریداری، تنصیب اور پورٹل انٹیگریشن کا عمل تیز کرنے اور تمام ڈسکوز کے ڈسٹری بیوشن انویسٹمنٹ پلان کی بروقت تکمیل و منظوری یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

10/08/2026

For the first time, LESCO brings you a roundup of the latest news, updates, and important developments from across the company.




03/08/2026
لیسکو نے صرف دو برس میں 58 ارب روپے سے زائد کی مالی بہتری حاصل کر کے بجلی کے شعبے میں اصلاحات کی کامیاب مثال قائم کر دی۔...
31/07/2026

لیسکو نے صرف دو برس میں 58 ارب روپے سے زائد کی مالی بہتری حاصل کر کے بجلی کے شعبے میں اصلاحات کی کامیاب مثال قائم کر دی۔

لائن لاسز میں تاریخی کمی، 101.05 فیصد ریکوری، مؤثر گورننس اور مسلسل نگرانی نے ادارے کی کارکردگی کو نئی بلندیوں تک پہنچا دیا۔


Address

22/A Queen's Road, Mozang Chungi
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lahore Electric Supply Company - LESCO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share