05/08/2025
کیرن نیلم کی زمینوں پر قبضے نامنظور
خالصہ سرکار شاملات عوام کی امانت ہیں کسی بااثر فرد یا قبرستان مافیا کو ہڑپ نہیں کرنے دیں گے
ترک ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام نوجوان ایک پیج پر ہیں
انشاءاللہ حق چھین کر لیں گے
انتظامیہ ہوش کے ناخن لے کوئی بھی خفیہ ڈیل ناقابلِ قبول ہے۔