15/02/2026
کرپشن بالکل برداشت نہیں ہوگی۔ رشوت، جھوٹ یا اعداد و شمار میں ہیر پھیر پر فوری کارروائی ہوگی۔ جو غلط طریقے سیکھے گئے ہیں انہیں چھوڑنا ہوگا۔ سیکھنا آسان ہے، غلط عادت چھوڑنا اصل امتحان ہے۔ میں نے کبھی ذمہ داری سے بچنے کا جواز قبول نہیں کیا۔ کوئی واقعہ ہو، کوئی بچہ گرے، کوئی حادثہ ہو، یہ نہیں سنا جائے گا کہ جگہ نجی تھی یا کسی اور کی ملکیت تھی۔ شہری کی جان سب سے پہلے ہے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف