Nahd Digital

Nahd Digital قرآن وحدیث اوراسلاف کی تعلیمات کی روشنی میں حالات حاضرہ کے فتنوں سے باخبر رہنے کے لیے ہمیں جوائن کریں

30/07/2025

The Role of Religious Movements in Youth Development | مزہبی تحریکوں کا نوجوانوں کی تربیت میں کردار l Qayyam Elahi Zaheer l Nahd Digital
اس ویڈیو میں ہم جائزہ لیں گے کہ دینی جماعتیں اور تحریکیں نوجوانوں کو معاشرتی، دینی اور انفرادی لحاظ سے کس طرح سنوارنے کی کوشش کرتی ہیں، اور ان کی شخصیت پر اس کے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں
#مذہبیتحریکیں #نوجوانوںکیترقی #اسلامیتربیت #دینیجماعتیں #نوجوانوںکیاصلاح #اسلامیویڈیو #علم #تربیت #اسلامیتحریک #اسلامیاصلاح

29/07/2025

How appropriate is it for children aged 9 to 13 to use Canva? | نو سے تیرہ سال کے بچوں کا Canva استعمال کرنا کیسا؟ | Malik Waqas Saeed | Nahd Digital

کیا نو سے تیرہ سال کے بچوں کو Canva جیسے ڈیزائننگ ٹولز استعمال کرنے چاہییں؟ اس ویڈیو میں ہم بات کریں گے بچوں کے تخلیقی رجحانات، ٹیکنالوجی کے صحیح استعمال، اور والدین و اساتذہ کی ذمہ داریوں پر۔ جانیں کہ Canva بچوں کے لیے مفید ہے یا نقصان دہ؟

28/07/2025

Sahaba Karam ke mutaliq Aimmah ka mauqif | صحابہ کرام کے متعلق آئمہ کا موقف | M***i Atiq ur Rehman Alvi | Nahd Digital

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین دین اسلام کے پہلے اور بہترین نمونہ ہیں۔ پوری امت مسلمہ کا متفقہ عقیدہ ہے کہ تمام صحابہ عادل ہیں اور ان سے محبت ایمان کا حصہ ہے، جبکہ ان پر طعن و تشنیع نفاق کی علامت ہے۔ اس ویڈیو میں ہم آئمہ کے متفقہ موقف، قرآن و حدیث کی روشنی اور اجماعِ امت سے صحابہ کی عظمت کو بیان کریں گے۔

26/07/2025

Psychology of Girls and Boys in Islam | اسلام میں مرد اور عورت کی سوچ میں فرق | Rational Reflections Podcast | Nahd Digital

🎙️ Special Guest:
Ms. Bela Khan
🎙️ Host:
Dr. Omer Farooq Saeed

اسلام میں مرد اور عورت کی سوچ میں فرق صرف فطری بنیادوں پر ہے، نہ کہ برتری یا کمزوری کی بنیاد پر۔ اس ویڈیو میں ہم تفصیل سے جانیں گے کہ اسلام میں مرد اور عورت کی سوچ میں کیا فرق ہے، یہ فرق کیوں موجود ہے، اور کیسے یہ فرق ایک مضبوط اور متوازن معاشرہ تشکیل دیتا ہے۔

#اسلاممیںمرداورعورت #مردوعورتکیسوچ #اسلامیخاندان #اسلامکویوٹیوبر #مردوعورت #اسلامیلیکچر #اسلامیویڈیوز

26/07/2025

Impact of AI on Children's and Their Solutions | بچوں پر آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے اثرات اور ان کا حل | Malik Waqas Saeed | Nahd Digital

In this important video, we explore the Impact of Artificial Intelligence on Children—how AI is changing education, entertainment, communication, and even behavior in kids. From smart toys to AI-driven learning apps, discover the potential benefits and hidden dangers. We also share practical solutions and parenting tips to ensure a safe and balanced approach to technology.

رسول اللہ ﷺ دعا کیا کرتے تھے :اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا عَمِلْتُ وَمِنْ شَرِّ مَا لَمْ أعمَلْ اے الل...
26/07/2025

رسول اللہ ﷺ دعا کیا کرتے تھے :
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا عَمِلْتُ وَمِنْ شَرِّ مَا لَمْ أعمَلْ
اے اللہ ! میں نے جو عمل کیا اس کے شر سے اور جو عمل نہیں کیا اس کے شر سے تیری پناہ چاہتا ہوں ۔
رواہ مسلم 6895

25/07/2025

Aqeedah-e-Wafat-e-Maseeh? || عقیدہ وفات مسیح || Ep-52 || Sh.Khawer Rasheed Butt || ‪

Guest: Sh.Khawer Rasheed Butt
Host: Abdul Rehman Nawaz


25/07/2025

Can Everyone Do Business? | ہر بندہ بزنس کر سکتا ہے؟ | Malik Waqas Saeed | Hafiz Khubaib Mian | Nahd Digital

اس ویڈیو میں ہم جانیں گے کہ کاروبار کے لیے ضروری ذہنی صلاحیتیں، حالات، اور رویے کیا ہوتے ہیں۔ اگر آپ سوچ رہے ہیں کہ کیا آپ میں بزنس کرنے کی صلاحیت ہے یا نہیں، تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں
۔

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :مَنْ صَلَّى عَلَيَّ وَاحِدَةً صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ عشراجو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے ...
24/07/2025

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
مَنْ صَلَّى عَلَيَّ وَاحِدَةً صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ عشرا
جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے تو اللہ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے ۔
رواہ مسلم

23/07/2025

Apna Kamao Program : AI Skills Camp For Childern | آرٹیفیشل انٹیلیجنس کیمپ فار چلڈرن | Malik Waqas Saeed | Nahd Digital

اس خصوصی پروگرام میں گفتگو کی گئی ہے اُن اہم موضوعات پر جو موجودہ دور میں بچوں کی تعلیم و تربیت کے لیے نہایت ضروری ہیں۔
اہم نکات میں شامل ہیں:
• بچوں کے لیے جدید کورسز کی اہمیت اور ان کا روشن مستقبل سے تعلق
• "اپنا کماؤ پروگرام" کس طرح بچوں اور والدین کے لیے مفید ثابت ہو رہا ہے؟
• آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا بچوں کی تعلیم اور ذہن پر کیا اثر ہو رہا ہے؟
• کم عمر بچوں کو AI اور دیگر ضروری اسکلز کس انداز سے سکھائی جا سکتی ہیں؟
• ان کامیاب طلباء کی متاثر کن کہانیاں، جنہوں نے کم عمری میں حیران کن کارنامے سر انجام دیے

یہ پروگرام والدین، اساتذہ اور جدید تعلیم سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے نہایت مفید ثابت ہوگا۔

#بچوںکیترقی #جدیدتعلیم #اپناکماؤپروگرام #تعلیمکاسفر #اسکلزفورکڈز

🎙 گفت و شنید | خصوصی نشستاس ہفتے ہمارے مہمان ہیں ملک وقاص سعید – اپنا کماؤ پروگرام کے بانی اور ٹیکنالوجی ایجوکیشن کے سرگ...
22/07/2025

🎙 گفت و شنید | خصوصی نشست
اس ہفتے ہمارے مہمان ہیں ملک وقاص سعید – اپنا کماؤ پروگرام کے بانی اور ٹیکنالوجی ایجوکیشن کے سرگرم رہنما۔

📌 پروگرام میں گفتگو کے موضوعات:
• بچوں کے لیے جدید کورسز کی اہمیت
• اپنا کماؤ پروگرام کیسے مفید ہے؟
• آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا تعلیمی اور ذہنی اثر
• کم عمر بچوں کو AI اور اسکلز کی تعلیم کیسے دی جائے؟
• کامیاب طلباء کی متاثر کن کہانیاں

📺 نشر کا وقت:
🗓 کل رات، 08:00 بجے
📍 صرف نَہد ڈیجیٹل کے پلیٹ فارمز پر

علم، ہنر اور تربیت کا حسین امتزاج – صرف گفت و شنید میں!

Address

Nahd Studio, 387 A/F Block, Mehar Fayyaz Colony, Fateh Garh, Harbanspura
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 05:00
Friday 09:00 - 12:30
14:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923000906243

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nahd Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nahd Digital:

Share