Qalb Studio

Qalb Studio Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qalb Studio, Digital creator, Lahore.

روح کو چھو لینے والے پیغامات • تعلیم، ہدایت اور حکمت

Qur'an • Seerah • Hikayat • Reflections
🎧 Reels and videos that touch the heart | Powered by Workart.pk

مزید ویڈیوز دیکھنے کے لیے ہمارا YouTube چینل بھی ملاحظہ فرمائیں:
📺 youtube.com/

10/07/2026

Qalb Studio | یہ دل بھی حسینیؑ ہے۔۔۔ یہ جاں بھی حسینیؑ ہے ❤️

#حسینی
#کربلا
#محرم










03/07/2026

Qalb Studio | Episode 50 | اُحد کا رخ بدل گیا | عقب سے اچانک حملہ
اُحد...

پہاڑی تقریباً خالی ہو چکی تھی۔

چند وفادار تیر انداز اب بھی اپنی جگہ پر ڈٹے ہوئے تھے۔

اسی لمحے قریش کے سوار دستے نے عقب سے حملہ کر دیا۔

حضرت عبداللہ بن جبیر رضی اللہ عنہ اور ان کے چند ساتھیوں نے بھرپور مزاحمت کی۔

مگر تعداد بہت کم تھی۔

شدید حملے کے بعد پہاڑی پر قبضہ ہو گیا۔

اچانک مسلمانوں پر عقب سے حملہ کر دیا گیا۔

فتح کا منظر لمحوں میں بدل گیا۔

میدان میں ہر طرف افراتفری پھیل گئی۔



"ایک لمحے کی غفلت…
اور جنگ کا رخ بدل چکا تھا۔"









26/06/2026

السلام علی الحسینؑ و اصحاب الحسینؑ | Qalb Studio
ٱلسَّلَامُ عَلَى ٱلْـحُسَيْنِ،
وَعَلَىٰ عَلِيِّ ٱبْنِ ٱلْـحُسَيْنِ،
وَعَلَىٰ أَوْلَادِ ٱلْـحُسَيْنِ،
وَعَلَىٰ أَصْحَابِ ٱلْـحُسَيْنِ

دل کی گہرائیوں سے سلام اُن پر، جنہوں نے حق کے لیے جان دے دی۔
یہ پیغام عقیدت ہے اُن پاک ہستیوں کے نام، جو کربلا میں سرخرو ہوئے۔

🎧 Voice & Visuals: Qalb Studio
📲 Follow:
















24/06/2026

ذکرِ حسینؑ دراصل ذکرِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلم ہے | Qalb Studio
ذکرِ امام حسینؑ صرف ایک تاریخی واقعے کا بیان نہیں بلکہ عشقِ رسول صلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلم کا اظہار ہے۔ اس مختصر مگر پُراثر بیان میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب نے امام حسینؑ کی عظمت، ذکرِ اہلِ بیت اور محبتِ رسول صلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلم کے باہمی تعلق کو نہایت خوبصورت انداز میں بیان فرمایا ہے۔

❤️ اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور چینل سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔













📱 Follow:
Instagram, TikTok, Facebook: .pk
YouTube:
📩 Contact: [email protected]

17/06/2026

Qalb Studio | کربلا کا پیغام آج بھی زندہ ہے۔۔❤️۔
"حملے حسینؓ والوں پر جاری ہیں اس لیے...بیعت کسی یزید کو اب تک نہیں ملی"

16/06/2026

Qalb Studio | Episode 49 | تیر اندازوں کی آزمائش | ایک فیصلہ جو مہنگا پڑ گیا
اُحد…

ابتدا میں فتح مسلمانوں کے قریب تھی۔

دشمن کی صفیں بکھرنے لگی تھیں۔

قریش کے کئی جنگجو پیچھے ہٹ رہے تھے۔

میدان میں کامیابی کے آثار نمایاں تھے۔

مگر اسی دوران ایک آزمائش سامنے آ گئی۔

تیر اندازوں نے نیچے میدان کی طرف دیکھا۔

انہیں لگا کہ جنگ ختم ہو چکی ہے۔

حضرت عبداللہ بن جبیر رضی اللہ عنہ، جنہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلم نے پہاڑی کے تیر اندازوں کا امیر مقرر فرمایا تھا، نے انہیں یاد دلایا:

"نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلم نے ہمیں اپنی جگہ نہ چھوڑنے کا حکم دیا تھا۔"

مگر بہت سے لوگ نیچے اترنے لگے۔

پہاڑی آہستہ آہستہ خالی ہونے لگی۔

اور دشمن اسی لمحے کا انتظار کر رہا تھا۔



"پہاڑی تقریباً خالی ہو چکی تھی…
اور دشمن اسی لمحے کا انتظار کر رہا تھا۔

📱 Follow:
Instagram, TikTok, Facebook: .pk
YouTube:
📩 Contact: [email protected]









10/06/2026

کیا حضرت علیؑ کی اولیتِ اسلام کو جان بوجھ کر پسِ پردہ رکھا گیا؟

کیا حضرت علیؑ کی اولیتِ اسلام کو جان بوجھ کر پسِ پردہ رکھا گیا؟

اکثر ہم سنتے ہیں کہ مردوں میں حضرت ابوبکرؓ، بچوں میں حضرت علیؑ اور غلاموں میں حضرت زیدؓ سب سے پہلے ایمان لائے۔ لیکن آخر یہ تقسیم کیوں کی گئی؟ کیا اس کا مقصد صرف تاریخی وضاحت تھا یا اس کے پیچھے کوئی اور حقیقت بھی موجود ہے؟

اس مختصر مگر فکر انگیز کلپ میں ایک اہم سوال اٹھایا گیا ہے کہ اگر یہ تقسیم ضروری تھی تو پھر عورتوں، بچیوں اور باندیوں میں سب سے پہلے ایمان لانے والوں کا ذکر کیوں نہیں کیا جاتا؟

ویڈیو مکمل دیکھیں اور اپنی رائے ادب و احترام کے ساتھ کمنٹس میں ضرور شیئر کریں۔

ؑ #شیعہ #مسلمان

03/06/2026

حضرت ابو بکر صدیقؓ کی تدفین کا ایمان افروز واقعہ
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی زندگی، محبتِ رسول ﷺ اور ان کی آخری وصیت سے متعلق ایک ایمان افروز واقعہ۔ اس مختصر کلپ میں پیر اجمل قادری صاحب حضرت ابو بکر صدیقؓ کی تدفین کے حوالے سے بیان کردہ روایت ذکر فرما رہے ہیں۔

اللہ تعالیٰ ہمیں صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کی سچی محبت اور ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

📌 اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور سبسکرائب ضرور کریں۔


📱 Follow:
Instagram, TikTok, Facebook: .pk
YouTube:
📩 Contact: [email protected]

28/05/2026

غزوۂ اُحد | فتح قریب تھی… مگر پھر… | Episode 48 | Qalb Studio


















21/05/2026

آلِ رسول ﷺ سے محبت کی اہمیت | ایمان اور عبادت کی روح
اس مختصر مگر پُراثر بیان میں محبتِ اہلِ بیتؓ کی عظمت اور عبادات کی قبولیت میں اس کے کردار کو بیان کیا گیا ہے۔
اگر آپ بھی آلِ رسول ﷺ سے محبت رکھتے ہیں تو اس پیغام کو ضرور شیئر کریں۔ 🤍

📱 Follow:
Instagram, TikTok, Facebook: .pk
YouTube:
📩 Contact: [email protected] ﷺ #بیان

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qalb Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share