Fitna Imrania

Fitna Imrania Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fitna Imrania, Media/News Company, Lahore.

ادھر سوات جل رہا ہے ، جنازے اٹھائے جارہے ہیں لیکن یہ صاحبان پشاور جلسے کے لئے کمپین میں مصروف ہیں ، یہ تمام اسکرین شاٹس ...
04/08/2026

ادھر سوات جل رہا ہے ، جنازے اٹھائے جارہے ہیں لیکن یہ صاحبان پشاور جلسے کے لئے کمپین میں مصروف ہیں ، یہ تمام اسکرین شاٹس سوات میں دھماکے کے بعد لی گئی ہیں ، عمران خان کے افیشل پیج سے لیکر وزیراعلی پختونخواہ اور دیگر ممبران اسمبلی سمیت جلسے کی کمپین ہورہی ہے ۔۔ عمران خان کی حکومت ہے اسی صوبے میں ۔۔ صوبہ جل رہا ہے گزشتہ 24 گھنٹوں میں صوبے میں تین بڑے واقعات ہیے لیکن ان کے پیج سے کوئی مذمتی پوسٹ اب تک نہیں ہوا ۔۔۔ پختون روایت میں تو پڑوسیوں کی موت پہ بھی لوگ تین دن تک سوگ کرتے ہیں ۔۔۔ انصاف اپ خود کریں

02/08/2026
‏یہ تصویر ذہنی مریض نیازی اور اس کے حواریوں کی اصلیت ہے‼️‼️تیرہ سال سے صوبے پر قابض انتشاری ٹولے نے حالت یہ کر دی ہے کہ ...
16/01/2026

‏یہ تصویر ذہنی مریض نیازی اور اس کے حواریوں کی اصلیت ہے‼️‼️
تیرہ سال سے صوبے پر قابض انتشاری ٹولے نے حالت یہ کر دی ہے کہ سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کے لیے بیڈ ہے ہی نہیں۔ چار چار مریض بچے ایک بیڈ پر لیٹے ہیں۔

نیازی کا امریکہ میں مقیم ناجائز بھائی نوشیروان برکی مشیر صحت بنا ہوا ہے، وزیراعلی صوبے میں رہنے کے بجائے ٹک ٹاک بناتا پھر رہا ہے۔
اٹھارویں ترمیم کے مطابق صحت صوبے کی ذمہ داری ہے۔ یاد رہے خیبر پختونخواہ بجٹ کے لحاظ سے فی کس سب سے زیادہ 52,000 روپے ملتے ہیں جبکہ پنجاب کو 41,800 روپے ملتے ہیں۔ لیکن اس کے باوجود شرح خواندگی 55 فیصد، ویکسینیشن 71 فیصد، صاف پانی 82 فیصد اور ہسپتالوں میں ہر 1000 بندے کے لیے محظ 0.5 بیڈ موجود۔
صوبے کا تمام تر بجٹ حکمرانوں کی جرپشن، عیاشےوں، میڈیا تشہیروں اور جلسے جلوسوں پر لگ رہا ہے

‏عمران خان کے دور اقتدار میں اس کے خاندان اور پارٹی کے چند مشہور سکینڈلز  کی  مختصر جھلک  (2018–2022)📌£190 ملین (Al-Qadi...
16/01/2026

‏عمران خان کے دور اقتدار میں اس کے خاندان اور پارٹی کے چند مشہور سکینڈلز کی مختصر جھلک (2018–2022)
📌£190 ملین (Al-Qadir Trust) سکینڈل
عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف
برطانیہ سے واپس آنے والی رقم کے مبینہ غلط استعمال اور زمین کی ڈیل کے الزامات سچ ثابت ہوچکے ہیں۔
📌توشہ خانہ (State Gifts) سکینڈل
عمران خان اور بشریٰ بی بی
پر ریاستی تحائف کو فروخت یا چھپانے کے الزامات عدالت میں ثابت ہو چکے ہیں
📌سابق چیف منسٹر پنجاب عثمان بزدار کے سکینڈلز
سرکاری زمین پر قبضہ، ترقیاتی فنڈز میں بےقاعدگی کے انکشافات ہوئے
کمیشن لے کر شراب کے غلط پرمٹ جاری کیے گئے۔
غیر قانونی ٹول پلازے بنا کر عوام سے کروڑوں روپے ٹول ٹیکس ناجائز وصول کیا گیا۔
بشری بی بی کی فرنٹ وومن فرح گوگی کی مدد سے تمام اعلی عہدوں پر تقرریوں اور تبادلوں پر کروڑوں روپے کی رشوت لی گئی
📌علیمہ خان کا ناجائز زمین قبضہ سکینڈل
عمران خان کی بہن کا
KP
میں زمین پر ناجائز قبضہ کا انکشاف ہوا۔ جس کا کیس ابھی تک عدالت میں چل رہا ہے
📌عظمی خان کا ناجائز زمین قبضہ سکینڈل
اور ان کی فیملی کے اثاثوں میں غیر قانونی طریقے سے یکلخت اضافہ ہوا۔
📌شیرین مزاری
سابق وفاقی وزیر اور PTI رہنما کا
زمین ریکارڈ میں مبینہ چھیڑچھاڑ اور قبضے کے انکشافات ہوئے یہ کیس بھی زیر سماعت ہے۔
📌راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل میں زلفی بخاری سمیت پی ٹی آئی کے کئی رہنما ملوث تھے۔

📌خیبر پختونخوا کے کرپشن اور ترقیاتی فنڈز میں غبن کی مختلف رپورٹس سامنےآ چکی ہیں جبکہ پی ٹی آئی ابھی تک خود اقتدار میں ہے
🔖مالم جبہ کیس
🔖پشاور بی آر ٹی کرپشن سکینڈل
🔖کوہستان کرپشن سکینڈل میں تقریباً 40 ارب روپے کے مبینہ فنڈز امبیزلمنٹ
🔖منرلز کے ٹھیکوں میں کرپشن KP
اور وسیع پیمانے پر مالی بے ضابطگیاں
🔖گولڈ مائننگ کے ٹھیکوں میں کرپشن اور سونے کی کانوں کے ٹھیکوں اپنے قریبی عزیزوں کو دینے کے انکشافات
🔖اسکولوں اور تعلیمی منصوبوں میں فنڈز کی بے قاعدگیاں
🔖 اسپتالوں اور صحت کے منصوبوں میں مبینہ رشوت اور فنڈز کی بدعنوانی
یہاں تک کہ سرکاری گوداموں سے گندم کی چوری اور ہسپتالوں سے مشینری کی چوری جیسے واقعات بھی سامنے آئے ہیں۔
یہ پی ٹی آئی کی کرپشن کی چند چیدہ جھلکیاں ہیں جبکہ حقیقت میں اس پارٹی نے جتنی لوٹ مار مچائی ہے اس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی

‏خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کے دور میں معدنیات کے شعبے میں بدترین کرپشن اور لوٹ مار کے سنگین انکشافات...
15/01/2026

‏خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کے دور میں معدنیات کے شعبے میں بدترین کرپشن اور لوٹ مار کے سنگین انکشافات سامنے آئے ہیں۔ سرکاری آڈٹ رپورٹ کے مطابق یہ معاملات محض بدانتظامی نہیں بلکہ منظم کرپشن کا نتیجہ ہیں، جن سے صرف ایک سال میں صوبے کے عوام کو سولہ ارب چورانوے کروڑ روپے سے زائد کا نقصان پہنچایا گیا۔

آڈٹ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2022 اور 2023 کے دوران تحریک انصاف حکومت کی سرپرستی اور بااثر گٹھ جوڑ کے تحت غیر قانونی کان کنی سے آٹھ ارب روپے سے زائد کی لوٹ مار کی گئی۔ نادہندہ ٹھیکہ داروں سے چار ارب اکتیس کروڑ روپے کے واجبات دانستہ طور پر وصول نہیں کئے گئے، جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ کرپشن کو سرکاری تحفظ حاصل تھا۔

چیک پوسٹوں، انسپکٹرز اور محکمہ معدنیات کی موجودگی کے باوجود پورے صوبے میں غیر قانونی مائننگ جاری رہی، جس سے مزید تین ارب آٹھ کروڑ روپے صوبائی خزانے سے نکل گئے۔ شاہراہوں اور سمال ڈیمز کی تعمیر کے نام پر بجری اور ریت کی غیر قانونی نکاسی سے تین ارب سات کروڑ روپے ہڑپ کئے گئے، یوں ترقی کے نام پر کرپشن کو فروغ دیا گیا۔

معدنیات پر عائد ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں چون چوّن کروڑ بہتر لاکھ روپے وصول ہی نہیں کئے گئے، جبکہ کوئلہ، باکسائیٹ، لائم اسٹون اور سوپ اسٹون کی کانوں سے اکیاسی کروڑ روپے سے زائد کے بقایاجات معاف کر دیے گئے۔ پشاور میں محکمہ معدنیات کی زمین دس ہزار روپے فی ایکڑ کے بجائے صرف دو سو روپے فی ایکڑ پر الاٹ کر کے چودہ کروڑ روپے کا نقصان پہنچایا گیا، جو محض نااہلی نہیں بلکہ کھلی لوٹ مار ہے۔

کوہاٹ، نوشہرہ، صوابی، ہری پور اور دیگر اضلاع میں سمال ڈیمز کے واجبات وصول نہ کرنے سے ترپن کروڑ روپے سے زائد کا نقصان ہوا، جبکہ مردان میں رائلٹی کی مد میں چھ کروڑ چھتیس لاکھ روپے بھی دبا لئے گئے۔ آڈیٹر جنرل نے ان تمام معاملات میں ذمہ داران کے خلاف باقاعدہ انکوائری کی سفارش کی ہے۔ یہ خیبر پختونخوا کے وسائل کی سنگین لوٹ مار اور غریب عوام کے حق پر ڈاکہ ہے، جو سیاسی نعروں، دھرنوں اور تماشوں کے شور میں چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

⚖️ عدالتی حکم — ایم پی اے فخر جہان مفرور ⚖️🗓 13 جنوری 2026معزز جج امجد علی شاہ(اے ٹی سی کورٹ-1، راولپنڈی)عدالت نے تفتیشی...
15/01/2026

⚖️ عدالتی حکم — ایم پی اے فخر جہان مفرور ⚖️
🗓 13 جنوری 2026
معزز جج امجد علی شاہ
(اے ٹی سی کورٹ-1، راولپنڈی)
عدالت نے تفتیشی افسر
انسپکٹر نصرت شاہ کو حکم دیا کہ:
▪️ ایم پی اے فخر جہان کے خلاف
ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری
اور متعلقہ پولیس رپورٹ
PS سٹی سواری، ضلع بونیر کے ذریعے
فوری طور پر ملزم کو پہنچائی جائے۔
📌 مزید حکم:
▪️ 15 جنوری 2026 تک عدالت میں
تعمیلی رپورٹ جمع کروائی جائے۔
⚠️ یہ واضح پیغام ہے:
قانون سب کے لیے برابر ہے
کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں۔





#احتساب



ایم پی اے فضل حکیم خان نے پشتون روایات اور جرگہ سسٹم کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی ہے۔ جرگہ، جو کہ پشتون معاشرے میں فیصلوں ک...
30/12/2025

ایم پی اے فضل حکیم خان نے پشتون روایات اور جرگہ سسٹم کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی ہے۔ جرگہ، جو کہ پشتون معاشرے میں فیصلوں کا سب سے معتبر ذریعہ سمجھا جاتا ہے، اُس کے متفقہ فیصلے کو ماننے سے انکار کرنا صرف انکار نہیں بلکہ اپنی انا کی تسکین اور روایات کی توہین ہے۔
فضل حکیم نے خود کو سوات کا "قصائی" ظاہر کر کرنے کے لیے اپنے بیٹے سے بیان دلوانا ڈرامے بازی ہے جو کہ معاملے کو صلح و آشتی سے نہیں بلکہ زبردستی اور ضد سے حل کرنے کی کوشش کی ہے، جو کسی بھی پشتون کے شایانِ شان نہیں۔





Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fitna Imrania posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share