Romantic Cuples Dpz & Poetry シ

Romantic Cuples Dpz & Poetry シ خالق سے دل لگائیں ♥️

مخلوق وفا کے قابل نہیں 🫣
♤𝗠𝗮𝗻𝗶𝗶♡

My Name Anain Abbas I Owner in This Page Please Like And Share My Page Invite Your Friends Thanks A Lot��

😂😂🤣
16/08/2025

😂😂🤣

اے ابوذر وطن بہت پیاری چیز ہوتی ہے، وطن امن کی جگاہ ہوتی ہے، اگر کوئی رہنے دے تو 💔مولا امام حُسینؑ🌸
14/08/2025

اے ابوذر
وطن بہت پیاری چیز ہوتی ہے، وطن امن کی جگاہ ہوتی ہے، اگر کوئی رہنے دے تو 💔
مولا امام حُسینؑ🌸

14/08/2025

آپ کو آزادی ہے...!!
جُھوٹ بولنے کی...!!
غِیبتیں کرنے کی...!!
بے ایمانی کرنے کی...!!
دھوکہ دینے کی...!!
دِکھاوا کرنے کی...!!
وعدے توڑنے کی...!!
رِشوت لینے کی...!!
رِشوت دینے کی...!!
نا حَق قتل کرنے کی...!!
اپنے سے کمزور کی حق تلفی کرنے کی...!!
ٹِک ٹاک، اِنسٹا پر ناچنے کی...!!
ہَوَس بَھری نظروں سے کِسی بھی راہ چلتی عورت کو دیکھنے کی...!!
چھوٹے بچوں، بچیوں اور لڑکیوں کی عزتوں سے کھیلنے کی...!!
عورتوں کے ساتھ زبردستی زِنا کی...!!
غیرت کے نام پر بچیوں اور پسند کی شادی کرنے والے جوڑوں کو قتل کرنے کی...!!
نومولود بچوں کو پیدا کر کے کچرے کے ڈھیروں پر پھینکنے کی...!!
حتیٰ کہ جو شخص جِس(دو نمبر) کام میں ماہر ہے اُسے اپنے کام کرنے کی کُھلی آزادی ہے...!!

اِس پرچَم کے سائے تَلے...!!
ہم ایک سے بڑھ کر ایک ہیں...🙂🖤

میرے پیارے پاکستانیو...!!
اِس سے زیادہ آزادی تو آپ کو اِسلامی جمہوریہ پاکستان نہیں دے سکتا...!!
کیوں کہ پاکستان کا مطلب کیا...؟؟
لا الہ اللہ...🙂🖤

جزاک اللّٰہُ خیر🙌🏿

ابھی تک چمٹی ہیں زنجیریں غلامی کیدن آ جاتا ہے آزادی کا، آزادی نہیں آتی💔🥀
14/08/2025

ابھی تک چمٹی ہیں زنجیریں غلامی کی
دن آ جاتا ہے آزادی کا، آزادی نہیں آتی💔🥀

یہ پرچموں میں عظیم پرچم 🌸عطائے رب کریم پرچم ہمارا پرچم ,یہ پیارا پرچم♥️Independence day 14 August -  ˙⁠❥⁠˙
13/08/2025

یہ پرچموں میں عظیم پرچم 🌸
عطائے رب کریم پرچم
ہمارا پرچم ,یہ پیارا پرچم
♥️
Independence day 14 August

- ˙⁠❥⁠˙

رانجھے نے اگر بانسری 🪈 کی جگہ 14 اگست والا باجا 🎺 بجایا ہوتاتو ہیر کا ابا خود کہتا:"پُتر لے جا ہیر تے نال ساڈی جان وی چھ...
13/08/2025

رانجھے نے اگر بانسری 🪈 کی جگہ 14 اگست والا باجا 🎺 بجایا ہوتا
تو ہیر کا ابا خود کہتا:
"پُتر لے جا ہیر تے نال ساڈی جان وی چھڈ"

13/08/2025

فلک کا سارا وقار میں ہوں💚
شجاعتوں کا خمار میں ہوں🇵🇰

وطن کی مٹی میں تیرے صدقے❤
ازل سے تجھ پہ نثار میں ہوں 🥀
🤍🇵🇰💚

12/08/2025

ہم جیسے لوگ محبت کے پیاسے نہیں ہوتے بلکہ ہماری سب سے بڑی خواہش یہ ہی ہوتی ہے کہ ہمیں سنا جائے، ہمیں سمجھا جائے، کیونکہ محبت چاہے جتنی بھی گہری ہو اگر محبوب آپ کو سمجھ نہیں سکتا، سن نہیں سکتا تو اُس کا آپ پر محبت نچھاور کرنا بے معنیٰ ہوتا ہے 🙂🖤

12/08/2025

باباجی کہتے ہیں
جس کی سٹوری یا سٹیٹس میں دکھی شاعری آ جائے
تو سمجھ جائیں اس کا بابو 🫣
کسی اور کے قابو میں آگیا 🔪😁

12/08/2025

“امی تھوڑا آٹا دینا جھنڈیاں لگانی ہیں” سے شروع ہوا سفر آج غریب اپنے گھر کا آٹا پورا کرنے میں گزار رہا ہے۔۔💔🇵🇰
♥️

😂😂😂
08/08/2025

😂😂😂

Address

Lahore

Telephone

+923077263424

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Romantic Cuples Dpz & Poetry シ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Romantic Cuples Dpz & Poetry シ:

Share