Kamli Writes

Kamli Writes Kamli Writes — Where emotions find their words.
(1)

18/09/2026

🩷

جتنی مرضی پاکیزہ محبت کر لیں محبوب کو چھونے اور اس کا لمس محسوس کرنے کی خواہش ہمیشہ رہتی ہے..!! 💜🌸
18/09/2026

جتنی مرضی پاکیزہ محبت کر لیں محبوب کو چھونے اور اس کا لمس محسوس کرنے کی خواہش ہمیشہ رہتی ہے..!! 💜🌸

تیرے ساتھ رہتا ہے،  اک ہجومِ دلبراںمیرے پاس تیرے سوا کچھ بھی نہیں✨🩷
18/09/2026

تیرے ساتھ رہتا ہے، اک ہجومِ دلبراں
میرے پاس تیرے سوا کچھ بھی نہیں✨🩷

میرے نزدیک !اِس دنیا میں دو ہی چیزیں نازک ہیںایک میرا دل اوردوسری تمہاری کمر🌸❤️
17/09/2026

میرے نزدیک !
اِس دنیا میں دو ہی چیزیں نازک ہیں
ایک میرا دل اور
دوسری تمہاری کمر🌸❤️

بلیک ہولز ویسے ہی بدنام ہیںورنہ  عورتوں میں وہ کشش ہے کہ مرد کی عزت نفس ، دولت شہرت ، شاعری ، فلسفہ ، فکر ، دین ، دھرم ،...
17/09/2026

بلیک ہولز ویسے ہی بدنام ہیں
ورنہ عورتوں میں وہ کشش ہے کہ مرد کی عزت نفس ، دولت شہرت ، شاعری ، فلسفہ ، فکر ، دین ، دھرم ، ایمان سب بہا لے جائیں۔
"❤️🔥🌸"

میں نے تمہیں دیکھا، تو اس راز کو پایا کہ، بصارت اپنے پسندیدہ ترین شخص، کو دیکھنے سے عمر دراز ہوتی ہے🩷
17/09/2026

میں نے تمہیں دیکھا، تو اس راز کو پایا کہ، بصارت اپنے پسندیدہ ترین شخص، کو دیکھنے سے عمر دراز ہوتی ہے🩷

17/09/2026

سامنے وہ ہیں زلف بکھیرے
کتنے حسیں ہیں آج اندھیرے🩷

17/09/2026

اگر آپ ایک خوبصورت عورت کو سنبھال نہیں سکتے تو ایک خوبصورت عورت کا وقت ضائع نہ کریں✨🩷

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kamli Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share