Imran Khan Kulachi Property Dealer Real Estate Agent

Imran Khan Kulachi Property Dealer Real Estate Agent Imran Khan Kulachi
Property Dealer Real Estate Agent
پراپرٹی ڈیلر Imran Khan Kulachi

01/07/2026
03/04/2026

@ٹاپ فینز
((اللہ تعالی کی شان تو دیکھو !))
22 جون سے 22 دسمبر تک روزانہ 80 سیکنڈ کے حساب سے دن چھوٹا ہوتا ہے .
یہاں تک کے دن 10 گھنٹے اور رات 14 گھنٹے کی ہو جاتی ہے۔
اسی طرح22 دسمبر سے 21 جون تک 45 سیکنڈ کے حساب سے دن بڑا ہوتا ہے یہاں تک کہ دن 14 گھنٹے اور رات 10 گھنٹے کی ہو جاتی ہے۔
حیرت کی بات یہ ہے کہ ہر 23 مارچ اور 23 ستمبر کو دن رات بالکل برابر برابر یعنی 12 گھنٹے کے ہو جاتے ہیں.
کروڑوں سالوں سے یہ سلسلہ جاری ہے اور کبھی اس میں فرق نہیں آیا .عظیم ترین ہے وہ ذات جس نے یہ کائنات خلق کی اور ساری تعریفیں اسی کے لیے ہیں بے شک

02/04/2026

آبنائے ہرمز میں جہاز کو داخل ہونے، موڑنے، تنگ ترین حصے سے گزرنے اور باہر نکلنے میں سات سے آٹھ گھنٹے لگتے ہیں۔ ایرانی کمانڈر

11/03/2026

آیت اللہ علی خامنہ ای کے 4 بیٹے ہیں، ان میں سے کسی کے پاس اپنا گھر نہیں ہے، چاروں کرائے کے گھر میں رہتے ہیں۔ خامنہ ای 37 سال سپریم لیڈر اور 8 سال ایران کے صدر رہے، لیکن ان کے پاس اپنا گھر نہیں تھا۔ قریبی مشیر ڈاکٹرعبدالماجد حکیم الہی کا انکشاف

Address

Hafeez Center Lahore
Lahore
54660

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Khan Kulachi Property Dealer Real Estate Agent posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share