Syed Ibtasam Kazmi

Syed Ibtasam Kazmi "Welcome to My Page Here, we share a journey through faith, history, culture, food and lifestyle.

Join us as we explore religious events, historic landmarks, and the vibrant traditions that shape our world.

17/08/2026

Alhamdulillah❤️

14/08/2026

ساداتِ عظام گلشنِ سادات خانو ہارنی شریف نے حافظ فیصل اسلام چشتی کی جانب سے رہائشگاہ پر دیے گئے عشائیے میں شرکت فرمائی۔
بمقام: موہنی روڈ لاہور

06/08/2026

عرس مبارک حضور فیضِ عالم داتا گنج بخش علی بن عثمان ہجویری رضہ
ساداتِ عظام گلشنِ سادات خانو ہارنی شریف نے عرس مبارک کی محفلِ سماع کی آخری نشست میں شرکت فرمائی۔
سماع کمیٹی داتا دربار کے چیئرمین و ممبران نے استقبال کیا
قبل از رنگ آستانہ عالیہ کے درباری قوال فواد علی خاں (خانو ہارنی والے) نے حاضری پیش کی

23/07/2026

سرپرستِ اعلیٰ ساداتِ کاظمیہ زنجانیہ، زیبِ سجادہ آستانہ عالیہ، قبلہ مرشد کریم #پیرسیدذاکرسجادکاظمی زنجانی چشتی نظامی فخری کے ہمراہ کاہنہ نو کی معروف شخصیت سید بنیاد شاہ صاحب گیلانی کی عیادت اور دعائے صحت فرمائی۔
بمقام: سینٹرل پارک ہسپتال

19/07/2026

دربار شریف کے ہمسائے نمبردار برادران سے ملاقات۔

16/07/2026

بھائی صرف رشتے نہیں ہوتے، یہ زندگی کی سب سے مضبوط ڈھال، سب سے سچے ساتھی اور ہر مشکل میں ساتھ کھڑے رہنے والے ہوتے ہیں۔ ❤️

اگر اللہ نے آپ کو بھائیوں کی نعمت دی ہے تو اس کی قدر کیجیے، محبت، عزت اور بھائی چارہ ہمیشہ قائم رکھیے۔ دنیا کی کوئی دولت اپنے بھائیوں کے خلوص اور ساتھ کا بدل نہیں ہو سکتی۔

🤲 اے مولا کریم! میرے تمام بھائیوں کو ہمیشہ اپنی امان میں رکھ۔ انہیں صحت، خوشیاں، عزت اور کامیابی عطا فرما۔ ہر بری نظر، ہر آفت، ہر حسد اور ہر مصیبت سے محفوظ رکھ، اور ہمارے درمیان محبت، اتفاق اور بھائی چارہ ہمیشہ قائم رکھ۔ آمین۔ 🤍

11/07/2026

Alhamdulillah❤️

Address

Astana Ali Khanoharni Shareef Sua Asal Lahore
Lahore
53100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Ibtasam Kazmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share