19/03/2025
19 رمضان المبارک شب ضربت.
کوفہ کی مسجد میں مصلٰی فاتح خیبر شیر خدا سیدنا مولا علی المرتضیٰ رضی اللّه تعالٰی عنہا
جہاں بد بخت (ابن ملجم) نے دوران نماز فجر وار کر کے آپؓ کو زخمی کیا جو 21 رمضان کو شہادت کا سبب بنا۔
کیوں کے نماز کی حالت کے علاوہ کوئی بھی آپ سے جیت ہی نہیں سکتا تھا۔
خبیث پکڑا گیا جو شربت مولا_پاک کے لئے لایا گیا اسد_اللّه نے جب اس کی حالت زار دیکھی تو فرمایا یہ اسے دے دو۔
ہے کوئی اتنا سخی دیکھی ہے کسی کی اتنی سخاوت میں قربان بابا_مولائے_کائنات پر جنہیں رسول اکرم تاجدار دو جہاں صلی اللّهُ علیہ وآلہ وسلم اپنے جگر کے ٹکڑے سے بھی افضل فرما گئے۔
اَللّٰهُمَّ الْعَنْ قَتَلَةَ اَمِيْرِ المُؤْمِنِيْنَ علیہ سلام....
_____________________
جبین۔۔۔