30/10/2025
السلام علیکم کیسے ہیں اپ سب ٹھیک ہیں میں بھی ٹھیک ہیں الحمدللہ
چوک پل براراں سے گزرتے ہوئے پاکیزہ پیزا کیفے والوں کی ڈیلز پر نظر پڑی اور ہم نے ارڈر کی ان کی 1500 والی ڈیل جس میں شامل ہے ایک لارج پیزا تین زنگر برگر اور ساتھ میں نیکسٹ کولا پاکستانی برانڈ کی بوتل
ان کا ڈائننگ نہیں ہے ہم نے ڈیل پیک کروائی گھر پہنچے اور ٹیسٹ کیا ان کا پیزا سپائسی تھا لیکن میرے ٹیسٹ بڈز کو بہت اچھا لگا ہے بچوں نے بھی انجوائے کیا ہم نے بھی انجوائے کیا ماشاءاللہ سے بہت مزہ ایا اور اللہ پاک کا ڈھیڑوں اور ڈیھڑ شکر ادا کیا اپ لوگ بھی لازمی جائیں ایم ڈی اے چوک اور پل براراں کے درمیان میں ان کی لوکیشن ہے اور پیک بھی کروا سکتے ہیں اور ڈلیوری بھی ان کی اویلیبل ہے آل اور ملتان تو اپ لازمی ان کا ٹرائی کریے گا مجھے تو بہت مزیدار لگا ہے
انشاءاللہ اپ سب کو بھی پسند ائے گا
Pakeeza Pizza Cafe