Kasur News

Kasur News ہم پاکستانی قوم کی تعمیر کرنا چاہتے ہیں

10/10/2025

فلسطین سے اسرائیلی فوج کا انخلاء شروع ہو گیا۔۔

*بالاج قتل کیس; مرکزی ملزم طیفی بٹ پنجاب پولیس کے حوالےبالاج قتل کیس کے مرکزی ملزم طیفی بٹ کو پنجاب پولیس کے حوالے کر دی...
10/10/2025

*بالاج قتل کیس; مرکزی ملزم طیفی بٹ پنجاب پولیس کے حوالے

بالاج قتل کیس کے مرکزی ملزم طیفی بٹ کو پنجاب پولیس کے حوالے کر دیا گیا،خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ کو کراچی سے لاہور منتقل کیا جا رہا ہے،انویسٹی گیشن پولیس طیفی بٹ سے بالاج قتل کیس کی تحقیقات کرے گی.

خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ کوپنجاب پولیس کےحوالےکردیاگیا, طیفی بٹ کو دبئی عدالت میں پیش کیا گیا ، قاضی نے طیفی بٹ سےپاکستان جانے سےمتعلق سوال کیا.

طیفی بٹ نے پاکستان جانے اور مقدمات کا سامنا کرنے کا کہا , دبئی عدالت نے طیفی بٹ کو پنجاب پولیس کے حوالےکردیا.

انویسٹی گیشن پولیس کی ٹیم طیفی بٹ کو لے کر لاہور پہنچے گی, انویسٹی گیشن پولیس بالاج قتل کیس کی طیفی بٹ سےتحقیقات کرے گی.

‏وزیراعلی کی پوزیشن عمران خان صاحب کی امانت تھی اور ان کے حکم کے مطابق ان کی امانت ان کو واپس کر کے اپنا استعفی دے رہا ہ...
09/10/2025

‏وزیراعلی کی پوزیشن عمران خان صاحب کی امانت تھی اور ان کے حکم کے مطابق ان کی امانت ان کو واپس کر کے اپنا استعفی دے رہا ہوں۔
‏علی امین گنڈا پور کا اعلان

Brave and energetic people
08/10/2025

Brave and energetic people

راولپنڈی پولیس کی اہم کارروائیمذہبی سیاسی جماعت کے پرتشدد احتجاج و ریلی کے لئے خطرناک اشیاء کی ترسیل کرنے والے دو افراد ...
08/10/2025

راولپنڈی پولیس کی اہم کارروائی

مذہبی سیاسی جماعت کے پرتشدد احتجاج و ریلی کے لئے خطرناک اشیاء کی ترسیل کرنے والے دو افراد گرفتار،

ڈنڈے، غلیلیں، قنچے، اور نمک کے پیکٹ برآمد

دہشت گردی اور سازش مجرمانہ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج

ملزمان سے 54 ڈنڈے، 37 غلیلیں، سینکڑوں کی تعداد میں قنچے اور نمک کے پیکٹ برآمد،

مذکورہ سامان مذہبی سیاسی جماعت کے کارکنان میں تقسیم کیا جانا تھا،

مذکورہ سامان 10 اکتوبر کو پر تشدد ریلی کے ارکان کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کے خلاف استعمال کے لئے مہیا کیا جانا تھا،

چکلالہ پولیس نے مشکوک گاڑی کو روک کر تلاشی لی تو گاڑی سے ڈنڈے، غلیلیں، قنچے، اور نمک کے پیکٹ برآمد ہوئے،

چکلالہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے دونوں افراد کو گرفتار کر لیا،

سیاست کی آڑ میں پرتشدد سرگرمیوں کی اجازت نہیں دی جا سکتی،

قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا،

قانون نافذ کرنے والے اداروں یا شہریوں پر حملہ کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا،
Punjab Police Pakistan RPO Rawalpindi

نعش سکھر بیراج سے برآمدہری پور کے رہائشی مغوی شخص کی نعش سکھر بیراج سے برآمدہری پور کے رہائشی مغوی شخص کی نعش سکھر بیراج...
08/10/2025

نعش سکھر بیراج سے برآمد
ہری پور کے رہائشی مغوی شخص کی نعش سکھر بیراج سے برآمد

ہری پور کے رہائشی مغوی شخص کی نعش سکھر بیراج سے برآمد ہوئی ہے ۔
مسعود نامی شخص کو25روز قبل کو ہنی ٹریپ کے ذریعے کچے کے ڈاکوؤں نے اغوا کرکے رہائی کے بدلے ایک کروڑ تاوان کا مطالبہ کیا تھا۔
کچھ دن بعد گھر والوں نے مبینہ طور پر 25 لاکھ روپے دو ٹچ موبائل ایک موٹر سائیکل بھجوا دی تھی ۔
مسعود گھر سے پنڈی کا بتا کر گیا تھا ،مغوی کے بھائی عبد الودود نے تھانہ غازی میں رپورٹ بھی درج کروائی تھی ۔
کچے کے ڈاکوؤں نے مغوی مسعود کی زنجیروں میں جکڑے وڈیو بھی گھر بھجوائی تھی لیکن آج مغوی کی نعش سکھر بیراج سے برآمد ہوئی ہے ۔عوام نے حکومت سے انصاف کا مطالبعہ کیا ہے
Sindh Police Haripur Police

القرآن
08/10/2025

القرآن

Greta Thunberg giving a speech in Berlin (July 2019)
07/10/2025

Greta Thunberg giving a speech in Berlin (July 2019)

07/10/2025

اے مرد مجاہد تاریخ میں ترا نام کئی صدیوں تک پڑھا جائے گا۔ آپ کی بہاری اور جوانمردی کی مثال پوری دنیا میں کہیں بھی نہیں مل پائے گی۔۔
سنیٹر مشتاق احمد خان اسرائیل جیل سے رہا ہو کر اردن پہنچ گئیں جہان پر انہوں نے اسرائیل کے قید خانے میں گزرے وقت کے متعلق تفصیلی بیان دیا۔۔ اب ہی اطلاعات کے مطابق بھارت کے بعد دنیا کا دوسرا سب سے بڑا دہشت گرد ملک (ا سرا ئیل ) ثابت ہو گیا

‏گریٹا تمہاری زندگی ہزاروں سال ہو ہمیشہ خوش رہو دنیا بھر کے مسلمانوں کو تم پر فخر ہے۔۔ ہم ہمیشہ آپ کو یاد رکھیں گے اور آ...
07/10/2025

‏گریٹا تمہاری زندگی ہزاروں سال ہو ہمیشہ خوش رہو دنیا بھر کے مسلمانوں کو تم پر فخر ہے۔۔ ہم ہمیشہ آپ کو یاد رکھیں گے اور آپ کو اور آپ کے نام اور تصویر کو دیکھ کر ہم ہمیشہ اپنا سر جھکا لیں گے

06/10/2025

Address

62-B, Zanib Tower� Link Road, Model Town
Lhr
56500

Telephone

03004363317

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kasur News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kasur News:

Share