MJAH Pakistan

MJAH Pakistan منہج سلف کی پاسباں
مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان
https://www.instagram.com/ahlehadees106

12/05/2026

عذاب قبر کی دو وجوبات کونسی ہیں ؟
قارى عبد الرحيم كليم حفظہ اللہ

12/05/2026

صبح کا آغاز خوبصورت تلاوت کلام پاک سے ❤️
اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن مجید کے ہر حکم پر عمل کرنا آسان فرمائے آمین 🤲
\
\
\
\
\
\
\
\
\
\

Subha Ki Tilawat, Quran Recitation, Beautiful Tilawat, Tilawat e Kalam Pak, Islamic Content, Peaceful Morning, Deeni Sukoon, Quran Listening, Islamic Reminder, Tilawat Ka Asar, Morning Quran, Tilawat for Peace, Surah Recitation, Best Tilawat, Emotional Tilawat

follow this link to join our whatsapp group;
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
https://chat.whatsapp.com/CB8R0ZocKDN5byi3dB2Pj3

📲 Follow our WhatsApp channel:
https://whatsapp.com/channel/0029Vb8d27x0wajmJYZSL22G

11/05/2026

عقیدہ ختمِ نبوت سے اہلحدیث کا تعلق منفرد اور اعلیٰ کیوں؟
علامہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر رحمہ اللہ

11/05/2026

غلبه حاصل کرنے کے اصول!
حضرت مولانا حنیف ربانی حفظہ اللہ












ضلع بنوں میں چوکی فتح خیل پر ہونے والے دہشت گرد حملے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی دکھ ہوا۔ وطن کے بہادر پولیس ا...
11/05/2026

ضلع بنوں میں چوکی فتح خیل پر ہونے والے دہشت گرد حملے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی دکھ ہوا۔ وطن کے بہادر پولیس اہلکاروں نے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر امن و امان کے قیام کے لیے عظیم قربانی پیش کی۔ ہم شہداء کے درجات کی بلندی، زخمیوں کی جلد صحتیابی اور متاثرہ خاندانوں کے لیے صبر جمیل کی دعا کرتے ہیں۔ دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے کے لیے پوری قوم اپنی سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ کھڑی ہے.













معرکۂ حق کی ایک سالہ تکمیل پر منعقد ہونے والی تقریبات  کو بعض حکومتی زمہ داران سرکاری افسران ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ن...
11/05/2026

معرکۂ حق کی ایک سالہ تکمیل پر منعقد ہونے والی تقریبات کو بعض حکومتی زمہ داران سرکاری افسران ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ناچ گانے میں بدلنے کا اقدام افسوسناک ہے ۔ یہ ملکی وقار اور اسلامی تشخص کے منافی ہے۔ جہاں ایک طرف قرآنِ مجید کی آیاتِ مبارکہ، خصوصاً بنیانٌ مرصوص جیسے مقدس الفاظ آویزاں تھے، وہیں دوسری جانب نامناسب سرگرمیاں دیکھنے میں آئیں۔
جس کی ہم بھر پور مذمت کرتے ہیں ۔ حکومت کو چاہیے کہ غفلت کے مرتکب ذمہ داران کے خلاف ایکشن لے ۔












11/05/2026

جو صحابہ کو نہیں مانتا ہمارا اسکے ساتھ کوئی تعلق نہیں!
ؑغلام مصطفی ظہیر امن پوری حفظہ اللہ










حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں! کہ نبی کریم ﷺکو جب کوئی خوشی والا معاملہ پیش آتا یا آپ کو کوئی خوشخبری دی جاتی ...
11/05/2026

حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں!
کہ نبی کریم ﷺکو جب کوئی خوشی والا معاملہ پیش آتا یا آپ کو کوئی خوشخبری دی جاتی تو آپ اللہ کا شکر کرتے ہوئے سجدہ ریز ہو جاتے۔

09/05/2026

Address

106 Ravi Road
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MJAH Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MJAH Pakistan:

Share