23/07/2025
مبینہ پولیس مقابلہ ملزم کی ہلاکت۔۔۔پنجاب بھر میں سی سی ڈی کے مبینہ پولیس مقابلے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس نیلم عالیہ نے آئی جی پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو طلب کر لیا۔۔۔۔۔ سی سی ڈی کے مبینہ پولیس مقابلوں پر دھڑا دھڑ پٹیشنز آرہی ہیں گولی کتنی سمجھدار ہے پولیس اور گاڑی کو خراش تک نہیں آتی ۔۔چیف جسٹس کے ریمارکس