Mahiwal Dairies

Mahiwal Dairies 🌾 Rural Punjab | Dairy & Agriculture, 🎙 Punjabi Voice Overs, 🐄 Village Life • Farming • Culture

جب دلوں میں فرق آ جائے تو گوشت کے شاپروں میں بھی فرق آجاتا ہے وڈا شاپر فلانے دا، تے نکا شاپر ٹمکانے دا 🫣🫡😊👍💕
27/05/2026

جب دلوں میں فرق آ جائے تو گوشت کے شاپروں میں بھی فرق آجاتا ہے وڈا شاپر فلانے دا، تے نکا شاپر ٹمکانے دا 🫣🫡😊👍💕

‏چیلنج 📛 کسی ایسی چیز کا نام بتائیں جو   پاکستان میں خالص ملتی ہو
26/05/2026

‏چیلنج 📛
کسی ایسی چیز کا نام بتائیں
جو پاکستان میں خالص ملتی ہو

26/05/2026

No. 1 in Punjab 😲

کیا آپ نے عید سے پہلے معدہ ٹھنڈہ کر لیا ہے ؟ 😆👌😂
26/05/2026

کیا آپ نے عید سے پہلے معدہ ٹھنڈہ کر لیا ہے ؟ 😆👌😂

ایک طرف فری بجلی، دوسری طرف صرف بھاری بل اور لوڈشیڈنگ! 😡⚡​سرحد کے اس پار (بھارتی پنجاب) میں عوام کو 600 یونٹ تک مفت بجلی...
25/05/2026

ایک طرف فری بجلی، دوسری طرف صرف بھاری بل اور لوڈشیڈنگ! 😡⚡
​سرحد کے اس پار (بھارتی پنجاب) میں عوام کو 600 یونٹ تک مفت بجلی مل رہی ہے، جبکہ ہمارے ہاں مہنگی بجلی، اوور بلنگ اور لوڈشیڈنگ نے جینا محال کر دیا ہے۔

​آخر پاکستانی عوام کب تک یہ ظلم سہے گی؟ حکومت کو اب عوام کے مسائل کا جواب دینا ہوگا!

​آپ کا کیا کہنا ہے؟
کمنٹس میں بتائیں اور شیئر کریں۔

24/05/2026

‏دنبوں پر غلط نظر ڈالنے والوں کو دس ہزار جرمانہ کرنے کا فیصلہ

اس فروٹ کا نام کیا ہوتا ہے ؟
24/05/2026

اس فروٹ کا نام کیا ہوتا ہے ؟

Address

Bahria Town
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahiwal Dairies posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share