
13/08/2025
تیسری سالانہ
سیرت مصطفیٰ { صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلم } کانفرنس
جس میں ملک پاکستان کے جید علماء مشائخ اور نعت خواں حضرات شرکت فرمائیں گے
احباب کو صمیم قلب سے شرکت کی دعوت دی جاتی ہے اور خصوصی دعاؤں کی درخواست
جزاک اللہ خیرا ❤️
(والسلام)
(صاحبزادہ حافظ محمد حسن ہاشم )