ADNex marketing

ADNex marketing "Social Media Marketing | Ad Management | Content Writer | Reseller | Learning"

27/03/2025

خبردار فارغ مت بیٹھو اور راحت کا عادی مت بنو کہ کمزوری اور خوف کے باعث میدان کسی اور کے لیے چھوڑ دو

خبردار فضول چیزوں میں نہ الجھو جبکہ تمہیں اس وقت خود کو نکھارنے اور مضبوط کرنے کی سب سے زیادہ ضرورت ہے
ایسے درخت کی مانند جمے رہو جو کبھی نہیں مرتا اور ہوشیار رہو کہ خود کو کھو نہ دو

تم پر سخت دن آئیں گے تمہاری کچھ سوچیں قید ہو جائیں گی
تمہارے اندر لگایا ہوا کچھ پودا مرجھا جائے گا مگر اگر تم کھڑے رہے تو وہ پھر سے پھوٹے گا

یہ وقت مایوسی کا نہیں نہ ہی کمزوری کا نہ شکست تسلیم کرنے کا نہ فضولیات میں وقت ضائع کرنے کا

یہ وقت ہے خود کو تیار کرنے کا خود کو طاقتور بنانے کا

جتنا ہو سکے مضبوط بنو۔ Zunaira # j j

18/03/2025

میرا نام زنیرہ عثمان ہے میں لاہور سے ہوں میں بھی آ ئن فیڈ میں ا اپنی پہچان بنانا چاہتی ہوں یہ میرا پیشن ہے

جس کے لیے میں سوشل میڈیا مارکیٹنگ، میٹا ایڈز، اور ورچوئل اسسٹنس کے جدید اسٹریٹیجز سیکھ رہی ہوں تاکہ بزنسز کو ڈیجیٹل کامیابی میں مدد دے سکوں۔ 🌟

🔹 ہر دن ایک نئی سکل
🔹 مسلسل بہتری اور ترقی
🔹 محنت، سیکھنے اور آگے بڑھنے کا جذبہ

میرا ہدف ہے کہ میں جلد ہی ایک ماہر سوشل میڈیا مینیجر اور ایڈ اسپیشلسٹ بن کر بزنسز کی ڈیجیٹل گروتھ میں اہم کردار ادا کروں۔

سفر جاری ہے... آپ کی سپورٹ اور حوصلہ افزائی درکار ہے!
💡

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ADNex marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share