05/09/2025
پاک فوج نے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی ریلیف ڈونیشن اکاؤنٹ قائم کردی
پاک فوج نے سیلاب زدگان کی مدد کے لیے حکومت کی اجازت کے بعد "سیلاب ریلیف ڈونیشن اکاؤنٹ" قائم کر دیا ہے
امدادی رقوم آرمی ریلیف فنڈ برائے سیلاب متاثرین (عسکری بینک جی ایچ کیو برانچ) کے اکاؤنٹ نمبر: 00280100620583میں جمع کرائی جا سکتی ہیں
آئیں مل کر سیلاب زدگان کے دکھ درد میں شریک ہوں اور ان کی زندگیوں کو دوبارہ سہارا دینے میں اپنا حصہ ڈالیں