FunFlicks & Facts

FunFlicks & Facts Blending entertainment and knowledge with fun videos, intriguing facts, and laughs. Learnand enjoy.
(1)

یمن کے حوثیوں (انصار اللہ) کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ کا کہنا ہے کہ **مکہ مکرمہ تمام مسلمانوں کا مشترکہ اور مقدس گھر...
17/09/2026

یمن کے حوثیوں (انصار اللہ) کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ کا کہنا ہے کہ **مکہ مکرمہ تمام مسلمانوں کا مشترکہ اور مقدس گھر ہے۔** ان کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے ڈرون حملے سے متعلق یہ دعوے بے بنیاد ہیں اور جنگ کے بعد امتِ مسلمہ میں گمراہ کن پروپیگنڈا پھیلانے کی کوشش ہیں۔

**یاد رہے کہ یمن میں شافعی فقہ سے تعلق رکھنے والی اہلِ سنت کی بڑی آبادی بھی موجود ہے۔**

18/07/2026

خود کو کبھی بھی ایسے لوگوں کے سپرد نہ کریں جو اپ کو دوسروں کی انکھوں سے دیکھتے ہوں جو دوسرے کے کانوں سے سنتے ہوں کیونکہ ایسے لوگ کبھی بھی اپ کو بیچ راستے چھوڑ سکتے ہیں کسی دوسرے کے کہنے پر

18/07/2026

Bachy man k sachy 😆 😂 😆

06/07/2026

"کمانے نکلو گے تو دھوپ کی سختی بھی محسوس ہوگی اور زندگی کی حقیقت بھی… تب سمجھ آئے گا کہ ماں باپ کے چہروں پر وقت سے پہلے جھریاں کیوں آ جاتی ہیں۔ 🙏🏻😊"

"مونگ پھلی میں دانا نہیں ھم تمھارے نانا نہیں "سائرہ بانو کا دلچسپ تبصرہ
06/07/2026

"مونگ پھلی میں دانا نہیں ھم تمھارے نانا نہیں "

سائرہ بانو کا دلچسپ تبصرہ

06/07/2026
19/06/2026

تم تقوی اختیار کرو تمہارے لیے راستے ہی راستے
القران

19/06/2026

پٹرول 74 روپے اور ڈیزل 67 روپے کم ہو گیا ہے

18/06/2026

‏جھنڈا کالا لگاؤ یا لال سبیل دودھ کی لگاؤ یا پانی کی!جنت میں وہی جائے گا جو ابوبکرؓ، عمرؓ،
عثمانؓ و علیؓ کے نقش قدم پر چلے گا!!

Federal budget 2026-27
13/06/2026

Federal budget 2026-27

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FunFlicks & Facts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share