رحیم یار خان کا موسم

رحیم یار خان کا موسم رحیم یار خان کے موسم☀️🌥️⛈️

24/08/2025

رحیم یا خان کے علاقوں فیروزہ باغ وبہاو لیاقت پور خان پور چنی گوٹھ چولستان میں بارش

21/08/2025

:
آیندہ دو سے تین دن کے دوران ضلع #رحیمیارخان میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔تاہم #چولستان میں چند ایک مقامات پر بارش ہو سکتی ہے۔ #ہفتہ سے سوموار کے دوران #ضلع رحیمیارخان میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ #بارش کا امکان

18/08/2025

سناؤ رحیم یار خان والوں ⛈️⛈️

17/08/2025

رحیم یار خان 🚩
بادلوں کی انٹری شروع 🌥😍

27/07/2025

:
اس وقت #چولستان پر گرج چمک کے بادل موجود ہیں۔ جو کہ بارڈر کے پاس #بارش کا باعث بن رہے ہیں۔ اگر انکی شدت میں اضافہ ہوتا تو یہ ضلع #رحیمیارخان کے باقی علاقوں کو بھی آندھی/بارش متاثر کر سکتے ہیں، لیکن فلحال اسکا امکان کم ہے۔

مون سون اپڈیٹ - رحیم یار خان، بہاولپور ر 🌧️(تاریخ: 24 جولائی 2025)دو معتبر ماڈلز (ECMWF اور Weather Guru) کے مطابق:📍 رحی...
24/07/2025

مون سون اپڈیٹ - رحیم یار خان، بہاولپور ر 🌧️
(تاریخ: 24 جولائی 2025)

دو معتبر ماڈلز (ECMWF اور Weather Guru) کے مطابق:

📍 رحیم یار خان
📍 بہاولپور
📍
ان علاقوں میں آئندہ دنوں میں بارش نہ ہونے کے برابر ہے۔ نقشوں میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ علاقے نیلے اور سفید رنگ میں ہیں جو کہ خشک موسم کی علامت ہے۔

🌧️ دوسری جانب لاہور، سیالکوٹ، اسلام آباد اور شمالی پنجاب کے کئی علاقوں میں گہرے جامنی، سرخ اور نارنجی رنگ ظاہر کر رہے ہیں کہ وہاں شدید بارشیں متوقع ہیں۔

📌 اس بار جنوبی پنجاب پر مون سون کا سسٹم خاصا کمزور ہے۔
⚠️ کاشتکار حضرات اور عام لوگ پانی کے انتظامات اور دیگر ضروری امور کی پیشگی منصوبہ بندی کر لیں۔

مزید اپڈیٹس کے لیے گروپ فالو ک

Rahim Yar khan
21/07/2025

Rahim Yar khan

21/07/2025



پنجاب
اگلے 24 سے 48 گھنٹون کے دوران : صوبہ میں اسلام آباد راولپنڈی، مری کہوٹہ، چکوال، اٹک،سر گو دھا، خو شاب، جہلم، گوجرنوالہ، گجرات، سیالکوٹ،نارووال، منڈی بہاؤالدین، حافظ آباد، لاہور، شیخوپورہ، قصور اور گردونواح میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔ اس دوران چند مقامات پر تیز/ موسلادھار بارش کا بھی امکان۔ بہاولنگر ، بہاولپور، رحیم یار خان، راجن پور، ڈی جی خان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے ۔

بلوچستان
اگلے 24 سے 48 گھنٹون کے دوران
بارکھان،سبی، کوہلو ، موسی خیل، لورالائی،ڈیرہ بگٹی،نصیر آباد، ژوب، کوئٹہ، مستونگ، زیارت، قلات ، خضدار، آواران، لسبیلہ اور گردونواح میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان ۔

سندھ
اگلے 24 سے 48 گھنٹون کے دوران
کراچی، ٹھٹھہ، ،حیدر آباد ، میر پور خاص،مٹھی، تھر پارکر، بدین ،عمر کوٹ، میرپورخاص ،سکھر، کشمور،شکار پور،جیکب آباد، لاڑکانہ، نوشہرو فیروز، دادو اور شہید بینظیر آبادمیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے

خیبر پختونخوا
اگلے 24 سے 48 گھنٹون کے دوران
،چترال ،دیر، سوات، کوہستان، بٹگرام، مانسہرہ، ایبٹ آباد،بونیر، شانگلہ، سوات، مالاکنڈ، پشاور،نوشہرہ، صوابی، باجوڑ، مردان، کرم ،اورکزئی ، ہنگو، کوہاٹ ، بنوں اوروزیرستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران چند مقامات پر تیز موسلادھار بارش کی بھی توقع ۔

اگلے 24 سے 48 گھنٹون کے دوران
کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔ اس دوران بعض مقا مات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع

22/03/2025

Tun kenhda jaraseem ain 😂😂😂🤣

22/03/2025

3 crore di gaddi 🤣😂🤣😂🤣

21/03/2025

Subhan Allah

21/03/2025

O Tarkhaan 🤣🤣

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when رحیم یار خان کا موسم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share