Zoya Malik

Zoya Malik Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zoya Malik, Digital creator, Lahore.

28/01/2026

زندگی نے یہ سبق دیا

کہ ہر مسکراہٹ خوشی نہیں ہوتی

اور ہر خاموشی کمزوری نہیں

کچھ لوگ بس تھک چکے ہوتے ہیں

28/01/2026

نیند سے لڑ کر ہار گیا

الارم بہت طاقتور نکلا 😂

28/01/2026

ہمارے دوست اتنے مخلص ہیں

کام پڑے تو غائب

کھانے کا ذکر ہو تو حاضر 😌😂

26/01/2026

سچ یہ ہے
آج کل محبت نہیں
💯سہولت دیکھی جاتی ہے۔

26/01/2026

مسئلہ پیسوں کا نہیں

🥲مسئلہ کم پیسوں کا ہے۔

25/01/2026

🤣🤣🤣😂😅

یہ مچھر بھی کمال چیز ہے، پوری رات کان میں 'عاطف اسلم' بن کر گانے سناتا ہے اور جیسے ہی مارنے لگو تو غائب! 🤣😂🎤🦟 مچھروں کے ...
23/01/2026

یہ مچھر بھی کمال چیز ہے، پوری رات کان میں 'عاطف اسلم' بن کر گانے سناتا ہے اور جیسے ہی مارنے لگو تو غائب! 🤣😂🎤🦟 مچھروں کے ستائے ہوئے معصوم لوگ حاضری لگائیں

22/01/2026
21/01/2026

جب گھر میں پھوپھو کی بیٹی کی شادی ہو اور چھپکلی کو بھی 'شریفانہ' لک دینی پڑ جائے! 😂 اب بس اس کا رشتہ آنا باقی ہے۔ کس کس ...
21/01/2026

جب گھر میں پھوپھو کی بیٹی کی شادی ہو اور چھپکلی کو بھی 'شریفانہ' لک دینی پڑ جائے! 😂 اب بس اس کا رشتہ آنا باقی ہے۔ کس کس کے گھر میں ایسی وی آئی پی چھپکلیاں ہیں؟"

صبح اٹھتے ہی میرا موڈ۔۔۔ 😴 کون کون اس سے اتفاق کرتا ہے؟ اپنے اس دوست کو ٹیگ کریں جو ہر وقت نیند میں رہتا ہے!"
21/01/2026

صبح اٹھتے ہی میرا موڈ۔۔۔ 😴 کون کون اس سے اتفاق کرتا ہے؟ اپنے اس دوست کو ٹیگ کریں جو ہر وقت نیند میں رہتا ہے!"

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zoya Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share